English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemiglossal Noun نیم لسانی ، آدھی زبان والا
Hemiglossectomy Adjective تقریبا نصف زبان کی قطع برید بذریعہ عمل جراحی ۔
Hemiglossectomy Adjective تقریبا نصف زبان کی قطع برید بذریعہ عمل جراحی ۔
Hemiglossitis Noun آدھی زبان کا سوزش زدہ ہونا
Hemiglyph Noun نیم خیارہ
Hemigymnia macleodii Noun دہی پلاس
Hemihedral Adjective نصفِ سطحی ۔ نیِم سطحاتی ۔ نیم سطحوی ۔ہم آہنگی کی بجائے صرف آد ھی سطحوں والی قلمیں ۔
Hemihedrally Adverb نیم سطحاتی انداز میں ۔
Hemihedron Noun نیم سطحی شکل
Hemihedry Noun نیم سطحی حکایت
Hemihidrosis Noun جسم کی ایک جانب پسینہ آنا
Hemiholohedral Adjective قلمیات ۔ ان ثمنوں سے متعلق جن میں نیم سطحیں ھوں
Hemihydrate Noun نیم آبی مُرکّب ۔ پانی کا ایسا مُرکّب جسں میں مُرکّب کے ہر سالمے کے مقابلے میں پانی کا نصف سالہ ہو ۔
Hemihydrate a compound containing only one molecule of water of crystallization per two formula units the most important example being plaster of paris Phrase ہیمی ہائیڈریٹ ، نصف آبی ، ایک مرکب جس میں مرکب کے ہر دو مالیکیولوں ے لیے آب قلماﺅ کا ایک مالیکیول ہوتا ہے پلاسٹر آف پیرس کو بعض دفعہ ہیمی ہائیڈریٹ پلاسٹر کہا جاتا ہے ۔
Hemihypertrophy Noun جسم کے ایک حصہ یا کسی عضو کے ایک حصہ کا بڑھ جانا
Hemihypesthesia Noun جسم کے ایک حصہ میں احساس کم ہونا
Hemihypotonia Noun جسم کے ایک حصہ کے عضلات میں کمزوری واقع ہونا
Hemiinattention Noun جسم کے ایک حصہ کو نظر انداز کرنا
Hemilaminectomy Noun جسم کے ایک طرف ریڑھ کے ستون سے ورق اترنا
Hemilaryngectomy Noun نرخرہ کے پچھلے حصہ کو کاٹنا
Hemilateral Noun جسم کے پچھلے نصف حصہ کو متاثر کرنا
Hemilypalgesia Noun جسم کے ایک حصہ میں درد کا احساس نہ ہونا
Hemilyperesthesia Noun جسم کے ایک جانب احساس بڑھ جانا
Hemilyperidrosis Noun جسم کے ایک جانب زیادہ پسینہ آنا
Hemimeetabolic Adjective ایسے کیڑوں سے متعلق جو نصف قلب ماہیت کے ہوں
Hemimellatic Noun ایک بلوری سہ اساسی تر شہ
Hemimellitene c6 h3 ch33
Hemimeridae Adjective ہیمی میریڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجریا گجیا کا خاندان ۔ چپٹے اور بے پر حشرات ہیں ان کی آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ گردن کا اگلا حصہ لمبا ۔ کلبتین لمبے بے جوڑ اور تھوڑے سے سخت ہوتے ہیں ۔ بچے دیتے ہیں ۔ ان کی خوراک کھال کے اوپر پائے جانے والے بال اور کھپریل ہے ۔ ایک ہی جینس پایا جاتا ہے ۔ کترنے والے جانوروں کے طفیلئیے ہیں ۔
Hemimetabola Adjective ہیمی میٹا بولا ۔ نیم کایا بدل ۔ سادہ یا ناقص کایا بدل حشرات ۔ چند ایک حشرات ہی اس کایا کلپ کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ کایا بدل کے ان مرحلوں میں انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ سے جسم کی ہیئت اور خوراک کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔
Hemimetabolic metamorphosis Noun انقلاب ناقص