hemimeridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیمی میریڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجریا گجیا کا خاندان ۔ چپٹے اور بے پر حشرات ہیں ان کی آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ گردن کا اگلا حصہ لمبا ۔ کلبتین لمبے بے جوڑ اور تھوڑے سے سخت ہوتے ہیں ۔ بچے دیتے ہیں ۔ ان کی خوراک کھال کے اوپر پائے جانے والے بال اور کھپریل ہے ۔ ایک ہی جینس پایا جاتا ہے ۔ کترنے والے جانوروں کے طفیلئیے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu