English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemiataxia Noun جسم کی عضلاتی حرکات میں نیم فعالی
Hemiathetosis Adverb جسم کے نصف حصے کا رضا کارانہ طور پر پھڑکنا ۔
Hemiatrophy Verb خوراک کی کسی کے سبب یا پیدا۴شی طور پر جسم کے نصف یا ایک ہی طرف کے پٹھے سکڑ جاتے ہیں ۔
Hemiatrophy Verb خوراک کی کسی کے سبب یا پیدا۴شی طور پر جسم کے نصف یا ایک ہی طرف کے پٹھے سکڑ جاتے ہیں ۔
Hemiaxial Noun لمبائی کے رخ اعضاء میں نیم اتفاقی
Hemiazygos Noun نیم مجرد
Hemiballismus Noun صرف جسم کے ایک حصہ کا رعشہ ہوتا ہے جسے کہتے ہیں
Hemibladder Noun خلقی طور پر مثانہ کا دو نصف حصوں پر اور اپنی اپنی علیحدہ پیشاب کی نالی پر مشتمل ہونا
Hemiblock Noun دل کی دھڑکن کو آگے بھیجنے میں ناکامی
Hemibranch Noun نصفی خیشوم ۔ نصف خیشومی مچھلی
Hemibranchiate Adjective نصف خیشومی
Hemic calculous Noun خون کی گلٹی یا پھتری
Hemicardia Noun چار خانون والے دل کے نصف میں پیدائشی نقص
Hemicarp Noun نیم ثمر
Hemicatalepsy Noun جسم کی نیم جامد حالت ، عمل تنویم ، ہپناٹزم
Hemicellulose Noun ہیمی سیلولوز ۔ نیم سیلولوز ۔ چینی اور سیلولوز کے درمیان کا قُددتی کاربوہائیڈریٹ مواد ۔
Hemicentrum Noun ریڑھ کے ستون کا ایک پہلو
Hemicephalia Adjective کھوپڑی کا پچھلا نصف حصہ ندادر ۔
Hemicephalus Noun نیم دماغی (مسخوط)
Hemicerebral Adjective نصف دما غی
Hemicerebrum Noun نصف دماغ
Hemichaemic
Hemichordata Adjective ہیمی کور ڈیٹا ۔ نیم حبلی ۔ بے سر حبلی حونیات کا سب فائیلم ۔ انکاسٹیٹس مشکوک ہے ۔ ان میں چھوٹے ۱۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبے حیوان شامل ہیں ۔ یہ حیوان بے دم ۔ کیچوے نما بحری جاندار ہیں جو ساحل کی ریت میں گہرے گھس جاتے ہیں ۔ لاروا خود کو لہروں کے بہاو پر چھوڑ دیتا ہے ۔
Hemichorea Noun جسم کے ایک جانب کا غیر ارادی کھچاو ۔
Hemichorea Noun جسم کے ایک جانب کا غیر ارادی کھچاو ۔
Hemichromatopsia Noun نیم رنگ کوری
Hemichromosome Noun نیم رنگ دار کروموسوم
Hemicolectomy Adjective تقریبا نصف حصہ قولون کا بذریعہ عمل جراحی اخراج ۔
Hemicolectomy Adjective تقریبا نصف حصہ قولون کا بذریعہ عمل جراحی اخراج ۔
Hemicollin Noun پپٹوں سا مادہ جو جلاٹین کو ابالنے سے پیدا ہوتا ہے