English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemimorphic class Noun نیم مارفی کلاس ۔
Hemimorphism Noun نیم شکلیت ۔
Hemimorphite calamine
Hemimorphite oh2 zn4 si2 o7h2o
Hemin haeminteichmanns crystals
Hemina Noun آدھے پانٹ کے برابر ایک پیمانہ
Heminephrectomy Noun نصف گردہ کاٹنا ، دائرہ نگاہ کا نصف نظر آنا
Heminevrin کلورو میتھیا زول کا تجارتی نام ۔
Heminevrin کلورو میتھیا زول کا تجارتی نام ۔
Hemingway created code heroes it means that his heroes observed a life of discipline and sacrifice
Hemingway has seen and experienced the cruel facts of life very closely Phrase ھمینگوے نے ذاتی طور پر زندگی کے ظالمانہ حقائق کا تجربہ کیا ھے
Hemingway has tried to narrate the story the killers in an atmosphere of horror and suspense Phrase ھمینگوے نے کہانی کلرز کو خوف اور انتظار کے ماحول ،میں بیان کیا ھے
Hemingway sees life as a painful struggle against heavy odds Phrase ھمینگوے زندگی کو بھاری مشکلات کے مقابلے میں ایک تکلیف دہ جدوجہد کے طور پر دیکھتا ھے
Heminopia
Heminorphic Adjective نیم شکلا ۔ ایسی قلموں کا جن میں محور کے دوسرے سطحوں میں ایک دوسرے سے مختلف ہوں ۔
Hemioctahedral Adjective چو سطحہ
Hemioctahedron Noun قلمیات ۔ چوسطحی
Hemione Noun حیوانات خر تا تار
Hemiopia Noun آدھے منظر کا نظر آنا اور آدھے کا نظر نہ آنا ۔
Hemiopia hemiopsia Verb آدھا دکھائی دینا ۔
Hemiopic Noun نیم بصری
Hemiorthotype Adjective قلمیات مائلہ ۔ یک میلان
Hemiparaplegia Noun ایک نچلے عضو کا فالج
Hemiparesis Verb نصف چہرے یا جسم کا ہلکی نوعیت کا فالج کے اعضاء کا حرکت نہ کر سکنا یا انتہائی کمزوری ۔
Hemiparetic Noun جسم کے آدھے حصہ کے شیل ہونے سے متعلق
Hemipenes Adjective ہیمی پنیز ۔ نیم ذکراں ۔ مخلوط اعضائے جنسی ۔ مباشرتی اعضا جو رینگنے والے کچھ جانوروں میں پائے جاتے ہیں ۔ مثلا چھپکلیاں اور سانپ ۔ ایک جوڑا جو تھیلی نما ڈھانچہ میں پڑا ہوتا ہے ۔ مادہ کے اعضائے تولید کی نالی میں سپرمز پہنچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Hemipeptone Noun پپٹون کی ایک قسم
Hemiphonia Verb آدھے زور سے بول سکنا ۔
Hemiplacenta Noun نیم مشیمہ
Hemiplegia Noun حادشے وغیرہ کے باعث آدھے حصے کا سن ہو جانا ۔