hemimetabola – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیمی میٹا بولا ۔ نیم کایا بدل ۔ سادہ یا ناقص کایا بدل حشرات ۔ چند ایک حشرات ہی اس کایا کلپ کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ کایا بدل کے ان مرحلوں میں انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ سے جسم کی ہیئت اور خوراک کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسے کیڑے جو نصف قلب ماہیت کے ہوں

🔹 Roman Urdu