English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heirless Adjective لاولد ۔ لا وارث ۔ جِس کا کوئی وارث نہ ہو ۔
Heirloom Noun تَرکہ ۔ وراثت ۔ نسَل دَر نسَل مُنتقِل ہونے والا ورثہ ۔
Heirloon Noun ورثہ ، ترکہ ، اسباب ، مقولہ ، موروثی تحفہ ۔
Heiroglyphize Verb خط کا تصویرمیں لکھنا یا بیان کرنا ۔
Heirship وراثت ۔
Heis showing his empty pocket to everbody Phrase وہ اپنی خالی جیب ہر ایک کو دکھا رہا ہے ۔
Heisenbergs uncertainty principle
Heist Verb نقب زنی کرنا ۔ ڈاکہ ڈالنا ۔
Heisted Verb چوری کی ۔
Heister Noun بلند کرنے والا ۔ اونچا کرنے والا
Hek box Noun تالوں کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا بکس
Hela Adjective اِنسانی بر حلمی خلیوں کی ایک نوع سے مُتعلق جو نسیجوں کی کاشت یا پرورش میں پالے جائیں ۔
Helal Name ہلال ۔ چاند پہلی تاریخ کا چاند ۔
Helbad Name ہلبد ۔ ستارے کا نام ۔
Helberdens disease
Helco Interjection جزو ترکیبی بہ معنی قرحہ
Helcoid Noun قرحہ نما
Helcology Noun قرحیات
Helcoma Noun قرحہ قرنیہ
Helcoplasty Noun قرحہ پیوندی
Helcosis Noun قرحہ بننا
Helcosol Noun دافع تعفن دوا
Held Adjective روکا ہوا ۔ گرفتار
Heldentenor Noun آپرا یا غنائی تمثیلوں میں جاندار اُونچی مردانہ آواز جو رزمیہ اداکاری کے لیے موزوں ہوتی ہے ۔
Hele Verb پودے کو زمین میں لگانا ۔ پودوں کو زمین میں گاڑنا ۔ پودے کو زمین میں سے اُگانا ۔
Helenin Noun ذنجیل کی جڑ سے حاصل ھونے والا ایک بے رنگ بلوری مادہ
Helenium Noun جِنس ہیلینیم کا مخلوط پودا جِس میں گُل مروارید کی طرح کے پھول لگتے ہیں ۔
Heli
Heli anthus Noun سُورج مُکھی ۔ گُلِ شَمس رُخ ۔ گُلِ آفتاب پَرست ۔ سُورج مُکھی کی نوع کا پودا ۔
Heli o sun