English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heigh ho Interjection کلمہ فجائیہ ۔ آہ تکان ۔مایوسی کے اظہار کے لیے
Heigh ho Interjection کلمہ فجائیہ ۔ آہ تکان ۔مایوسی کے اظہار کے لیے
Height بلندی ۔
Height apex Noun بلند چوٹی
Height to paper
Heighted Noun مرتفع
Heighten Verb اونچا یا بلند کرنا ، بلند ہونا ، اصلاح کرنا ۔
Heightened Verb بلند ہوا بڑھایا ۔
Heightenner Noun بَڑھانے والا ۔ بُلَند کرنے والا ۔ افزُوں گر ۔
Heimlich s غذا وغیرہ کے سانس کی نالی میں پھنس جانے کا مداوا ۔
Heimlickmaneuver Noun ہیم لِک تَدبیر ۔ اُچّھو کے مریض کے لیے ایک تَدبیر جس میں شِکَم کے بالائی حِصّے کو دبا کر سانس کی نالیوں میں ہوا بھیجی جاتی ہے ۔
Heine medin disease Noun تشنج اطفال نخاعی
Heinious Adjective نفعت انگیز ۔ قابل نفرت ۔ ھولناک ۔ وحشیانہ۔ مہا پاپی
Heiniously Adverb نفرت انگیز طور پر ۔ ھولناک طریقے سے
Heinous Adjective عظیم ، سخت ، بڑا ، نفرت انگیز ، وحشیانہ ۔
Heinously Adverb مکروہ طریقے سے ۔ شیطانی انداز میں ۔ وحشیانہ ۔ نفرت انگیز طور پر ۔
Heinousness Noun قباحت ۔ کراہت ۔ نفرت انگیزی ۔ ہولناکی ۔ وحشت ۔
Heinz body ہینز باڈی ۔ درون خلوی ہیموگلوبن میں موجودانعطانی بے قاعدہ شکل کاجسم ۔
Heir Noun وارث ، والی ، حق دار ، جانشین ، مستحق ۔
Heir apparent Noun یقینی وارث ۔ حقدارِ وراثت ۔ قانونی اعتبار سے یقینی وارث ۔
Heir at law Noun قانونی وارث ۔ جائز وارث
Heir at law Noun قانونی وارث ۔ جائز وارث
Heir law Adjective قانونی وارث ۔
Heir male Noun وارث نرینہ
Heir of the body Noun وہ وارث جو مستقیماً نسل میں سے ہیں ۔
Heir oil Noun بالوں میں لگانے کا تیل ۔
Heir presumptive Noun وارثِ قیاسی ۔ احتمالی وارث ۔ ایسا وارث جس کا حقِّ وراثت ، زیادہ قریبی رشتہ دار پیدا ہونے کی وجہ سے کالعدم ہو سکتا ہے ۔
Heirarchy of being Adjective مراتب وجود ۔
Heirdom Noun وارث کی حقیت ۔ حقِ وراثت ۔ وراثت ۔
Heiress Noun وارثہ ۔ وہ جو بہت زیادہ دولت وراثت میں پارہی ہو یا پانے والی ہو ۔