English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heena goes to work to office Phrase حنا کام کرنے دفتر جاتی ہے
Heena will have finished her work by sunday evening Phrase حنا اتوار کی شام تک اپنا کام ختم کر چکی ہوگی
Heer Noun کپڑا ناپنے کی ایک مشین
Heera Name ہیرا: الماس ۔ ایک قیمتی پتھر۔
Heero Name ہیرو:دلیر ۔ مشہور ۔ بہادر ۔
Heeze Verb بلند کرنا
Heezo Adjective بلندی ۔ اونچائی
Heezy Noun مرفاع
Hefil Name حفیل ۔ بہت زیادہ ۔
Heft Noun بوجھ ۔ وزن ۔ جسامت ۔ سعی ۔ کوشش ۔ جہد ۔
Hefty موٹا ، تازہ ، ہٹا کٹا ۔
Hegar s sigh حمل کی ابتدا میں رحم کی گردن پر ملامت ۔
Hegars sign
Hegars sign
Hegelian Adjective ہیگلی ۔ ہیگلانہ ۔ ہیگل کے نِظامِ فَلسفہ سے مُتّصِف ۔ اُس کے بارے میں ۔
Hegelianism Noun ہیگلیت ۔ ہیگل کا نِظامِ فَلسفہ جو حقیقی اور معقول کے دَرمیان تَسویہ کرتا ہے ۔
Hegelianiz Verb ہیگل کے فلسفے کے مطابق بنانا
Hegelize Verb ہیگل کی مطابقت کرنا
Hegemonic Adjective غالبانہ ۔ سربراہانہ ۔ قائدانہ ۔
Hegemony Noun سیادت ۔ قیادت ۔ حاویّت ۔ غَلبہ کی کیفیت ۔ سَرداری ۔ بَرتری ۔ حُکمرانی ۔
Heggling of the market بازاری اُتار چڑھاﺅ ۔
Hegira Noun حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت ، مکہ سے مدینہ کو ، غاز سن ہجری ۔
Hegumen Noun کسی مزہبی جماعت کا سردار
Heh heh Noun کلمہ فجائیہ غم یا تعجب کے اظہار کے لیے کسی کی توجہ اپنی طرف کرانے کے لیے
Hehhicat Noun وارستہ مزاج
Hei tiki
Heicity Noun مرغُولی گَردِش ۔ محوری گَردِش ۔
Heifer Noun جوان گائے جس کے بچہ نہ ہُوا ہو ۔
Heiferhood Noun بچھیا پپن
Heigh Interjection حوصلہ افزائی یا استفہام شاباش اگر افسوس کے مو قعے پر بو لا جاےؑ تو افسوس ۔ہاےؑٴ