English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heel piece Noun ایڑی ذرہ ۔ مستول کا نچلا حصہ
Heel post Noun چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں دروازے لگاتے ہیں اصطبل کی اوٹکو سہارا دینے بیرونی بلی
Heel quarters Noun جہاز کی کہنی یا گردنا جو پانی سے ابھرا رہتا ہے
Heel ring Noun ہل کے پھل کو محفوظ رکھنے کا حلقہ
Heel rop Noun پتوار کے نچلے حصے یا گھوڑے کے سم سے بندھا ہوا رسا ۔ کسی چیز کے نچلے حصے سے بندھا ہوا رسا
Heel seat Noun جوتے کا وہ حصہ جہاں ایڑی لگتی ہے
Heel shave Noun ایڑی تشکیل دینے کا آلہ
Heel string Noun وتر عرقوب ۔ وتراخیلی
Heel tap Noun ایڑی کے چھڑے کی موٹائی۔ شراب کی تلچھلٹ
Heel tool Noun لوہے کو کھردرا بنانے کا آلہ
Heel tree Noun سراون کا جوا
Heel trimmer Noun ایڑی تشکیل دینے والا
Heel way Adverb بو سونگھ کر واپس آتے ہوے
Heel wedge Noun ایک قسم کا پچڑ
Heelball Noun موم اور لیمپ کے دھوئیں سے بنایا ہوا پالِش جو جفت ساز اِستعمال کرتے ہیں ۔ اِس طرح کا یا یہی مُرکب جِس سے پیتل کو چمکاتے ہیں ۔
Heeled Adjective ایڑی دار ۔ جیسے اُونچی ایڑی دار ۔ بَندُوق سے مُسلّح ۔ رقم مُہیا کرنا ۔
Heeler Noun جُوتوں کو ایڑی لگانے والا ۔
Heeling Noun ایڑی لگانا ۔ موزے کی ایڑی
Heeling error Noun تمائلی خطا ۔ جہاز کے جھکنے کی وجہ سے
Heelless Adjective بے ایڑی کا
Heelp forward تائید کرنا ۔ خدمت کرنا ۔ کام کرنا ۔ تقویت پہنچا نا ۔
Heelpiece Noun آہن تہ ۔ جُوتے یا موزے کی ایڑی پَر لگا ہوا ٹُکڑا ۔
Heelpost Noun ایڑی ٹیک ۔ ایڑی کے سرے پَر لگا ہُوا سہارا ۔ کسی چیز کے سرے پر لگا ہوا سہارا ۔
Heels ایڑیاں ۔
Heels over head Idiom الٹا ۔
Heeltap Noun نعل ۔ چَمڑے یا دھات کا چھوٹا سا ٹُکڑا جو جُوتے کی ایڑی کے لیے ہوتا ہے ۔ گلاس میں شراب کی تَلچھَٹ جو پینے کے بعد باقی رہ جاۓ ۔
Heema Name حیمہ ۔ مہمان ۔ ذی عزت ۔ ذی وقار ۔
Heen Name ہین ۔ نرم ۔ آسان ۔ ہلکا ۔ ملائم ۔
Heena Name ہینہ ۔وقار ۔ بردباری ۔ سکون ۔ اطمینان ۔
Heena goes to office daily doesnt she