English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heedfully Adverb توجّہ سے ۔ ہوشیاری سے ۔ چوکسی سے ۔
Heedfulness Noun توجّہ ۔ پَروا ۔ دھیان ۔ لحاظ ۔ خَبَرداری ۔
Heedfuly Adverb ھوشیاری سے ۔ چوکس ۔ توجہ سے
Heedless Adjective بے توجّہ ۔ توجّہ کے بغیر ۔ جو مَتوجّہ نہ ہو ۔ لاپَروا ۔
Heedlessly Adverb بے توجّہی سے ۔ غَفلَت سے ۔ بے فِکری سے ۔ بے پَروائی سے ۔
Heedlessness Noun عدم تَوَجّہی ۔ لاپَروائی ۔ غَفلَت ۔ بے خَبری ۔ بے دھیانی ۔
Heefa Name ہیفا ۔ پتلی کمر والی ۔
Heehaw Noun ٹھَٹّھا ۔ ڈھینچو {گدھے کی آواز } ۔ گُستاخانہ ہَنسی ۔ قہقہہ ۔
Heel Name حیل : طاقت ، قوت ، قدرت ۔
Heel and toe Adverb تیز چلتے ھوے
Heel and toe Adverb تیز چلتے ھوے
Heel and toe walking پورا پیر زمین پر رکھتے ہوئے چلنا ۔
Heel ball Noun جوتے کا روغن جو موم اور کاجل سے بنایا جاتا ہے
Heel blank Noun ٹکڑوں کو جوڑ کر ایڑی بنانا
Heel block Noun جوتے میں ایڑی لگانے کا سانچہ
Heel bone Noun ایڑی کی ہڈی ، عقبی ہڈی
Heel brace Noun پتوار کے نچلے حصے کو مضبوط کرنے والا لوہے کا جوڑ
Heel cap Noun جوتے یا موزے کی ایڑی کا غلاف
Heel chain Noun بادبان کو تھامے رکھنے والی شہتیر سے نکلی بلی کو سہارا دینے والی ذنجیر
Heel cutter Noun جوتے کےلیے ایڑی کاٹنے والا آلا
Heel dog Noun شکار جو کتا
Heel fastener Noun ایڑی لگانے والا
Heel fly Noun ایک قسم کی مکھی جو مویشیوں کے کھر یا سم کو کاٹتی ہے
Heel in Noun پودوں کی جڑوں کو ایک ہی سوراخ میں گاڑنا
Heel iron Noun بندوق کے کندھے یا جوتے کی ایڑی میں لگائی جانے والی تختی
Heel jigger Noun بلی کے نچلےحصے میں لگی ہوئی ہلکی رساچرخٰی
Heel knee Noun بحری دنبالے کے درمیانی کھمبے کا جوڑ
Heel lift Noun جوتے کی ایڑی کی موٹائی
Heel maker Noun ایڑی بنانے والا
Heel pad Noun جوتے کی ایڑی کا تلا