English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hedgesparrow Noun عَصفُورالشوک ۔ چِڑیا کی طرح کا چھوٹا یورپی پَرندہ ۔ جو باڑوں یا جھاڑیوں کے جَنگلوں میں ہوتا ہے ۔
Hedging Verb نقصان سے تحفظ کا ذریعہ جیسے کسی شرط یا بازی کی جوابی توڑ جوابی توڑ کے عمل کے ذریعے نقصان سے بچائو کا بندوبست کرنا ۔
Hedging bill Noun باڑ کو کاٹنے چھانٹنے کی درانتی
Hedging contract Noun پیش بندی معاہدہ ۔
Hedoism Adjective لذتیت ۔
Hedon ism Noun نظریہ لذتیت ۔ یہ نظریہ کہ اصل متاع اور اِنسان کا بُنیادی اِخلاقی فریضہ لذّت کا حُصُول ہے ۔
Hedonic Adjective لذّتی ۔ لذّت پسندانہ ۔ نظریہٴ لذتیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Hedonic glands Adjective لذتی غدود ۔ دم دار ایمفیبیا میں رطوبت خارج کرنے والے خوشبودار غدود ۔ ملاپ کے وقت کام کرتے ہیں ۔
Hedonics Noun لذتیات ۔ اِخلاقیات کی وہ شاخ جو لذّت کا مُطالعہ کرے ۔ نَفسیات کی شاخ جو لذّات کے مُطالعہ سے مُتعلّق ہو ۔
Hedonism Noun یہ عقیدہ کہ انسان کا مقصد زندگی حصول لذت ہے ۔ مذہب لزتیت
Hedonist Noun لذّت پسند ۔ لَذتیہ ۔ مُعتقدِ لَذتیّت ۔
Hedonistic Adjective لَذتیاتی انداز میں ۔ نَظریہ لَذتیّت سے مُتعلّق ۔
Hedonistically Adverb نظرئیہ لذتیت کی رو سے
Hedono phobia Phrase خوشی کا خوف
Hedrocele Noun ہرنیا ، فتق ، خروج المقعد
Hedychum spicatum Noun کپور کچری
Hedysarium Noun اونٹ کٹارا ، ترنجبین
Hedysarum alhagi Noun جوانسہ
Hedysarum longifolium Noun مراٹھی ، جوگلی ، گیلیا ، موتھا ڈمپٹا
Hedysarum motorium Noun چمرا ، تار برقی پودا ، ٹیلی گراف پلانٹ
Hedysarum noniliferum Noun جوہی گھاس
Hedysarum tuberosum Noun سیالی
Hee haw Noun ڈھینچوں گدھے کی آواز ۔ قہقہہ ٹھٹھا
Hee haw Noun ڈھینچوں گدھے کی آواز ۔ قہقہہ ٹھٹھا
Heebie Noun بَولا بَولا ۔ جھَلّا ۔ بَدحواس ۔ وحشَت ۔ جھَلّایا ہُوا ہونے کی کیفیّت ۔
Heebie jeebies
Heed Verb غور سے سُننا ۔ دھیان کرنا ۔ متوجّہ ہونا ۔
Heeded Verb محتاط توجہ دی ۔
Heeded the reassurances shouted from the bank he would be unharmed
Heedful Adjective مَتوجّہ ۔ مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ ہوشیار ۔ چوکَس ۔ دھیان دینے والا ۔