heat pump a device that compresses a fluid to raise its temperature and then uses it to heat a cooler system – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارت پمپ ، کسی ایسے سیال سے جس کا درجہ حرارت اپنے گرد اشیاء سے ذرا زیادہ ہو ، حرارت خارج کرنے کی ایک مشین ، وہ آلہ جوکسی سیال کو اس کا درجہ حرارت بڑھانے کے لیے دباﺅ کے ساتھ ڈھکیلتا ہے اور پھر اس سیال کے ٹھنڈے نظام کو گرم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu