English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Headache embolic | Noun | سدہ کی وجہ سے سر درد ، صدرع سدی |
| Headache nervous | Noun | صداع ریحی ، ریحی سردرد ، عصبی سر درد |
| Headache organic | Noun | سارے سر کا درد |
| Headache tree | Noun | ایک قسم کی جھاڑی جس سے دردسر کا علاج ہوتا ہے |
| Headache weed | Noun | جزائر عرب الہند کی ایک جھاڑی |
| Headachiness | Noun | درد سری ۔ سر کو تکلیف میں مبتلا کرنے کا عمل |
| Headachy | Adjective | درد سَر پیدا کرنے والا ۔ جِس سے سَر درد ہونے لگے ۔ |
| Headband | Noun | سر بند ۔ قصابہ ۔ سر پٹّی ۔ سر پیچ ۔ سر کا بندھن ۔ |
| Headbanding | دھجی لگانا | |
| Headboard | Noun | مسہری وغیرہ کے سرہانے کی طرف سر کے سہارے کا تختہ ۔ |
| Headbutt | Verb | سر پر کوئی چیز مارنا ۔ |
| Headbutted | Verb | سر پر کوئی چیز ماری ۔ |
| Headcheese | Noun | سری پاۓ پنیر ۔ سوروں یا بچھڑوں کے پیروں اور سروں کے حِصّے کاٹ کر اور مسالے ملا کر بنائی ہوئی لیسدار جیلی یا روٹی ۔ |
| Headcount | Noun | افراد کی گنتی ۔ کل نفری ۔ خصوصاً کِسی اِدارے میں کام کرنے والوں کی کُل تعداد ۔ |
| Headed | Verb | صدارت کی ۔ |
| Headed double | Noun | دوسرا |
| Headed letter paper | لیٹر فارم ۔ | |
| Headedness | Noun | سیانا پن ۔ محکم ارادہ ۔ عیار پن ۔ غیر لچک داری ۔ |
| Header | Noun | ہیڈر ۔ ورڈ پروسیسنگ یا پرنٹنگ میں ایسا ٹیکسٹ جو صفحات کے اوپر ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| Header file | Noun | ہیڈر فائل ۔ ایک فائل جو کسی لینگوئج پروگرام کی ابتدا میں اس میں شمولیت کے لحاظ سے جانی جاتی ہے ۔ |
| Headfast | Noun | رسا جو جہاز کے اگلے سرے پر بندھا ہوتا ہے |
| Headgate | Noun | آغازی دَر ۔ ہیڈ گیٹ ۔ آب بَند ۔ سَر پھاٹک ۔ |
| Headgear | Noun | ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔ |
| Headgut | Noun | پیش رودہ ، بڑی آنت |
| Headhunt | Verb | سنئیر بنانا ۔ |
| Headhunted | Verb | سنیئر بنایا ۔ |
| Headhunter | Noun | سر شکاری ۔ ایک قدیم قبیلے کا فرد جس کا رواج یہ ہے کہ دشمنوں کے سروں کو قلم کر کے محفوظ کر لیا جاۓ ۔ |
| Headily | Adverb | بے دھڑک ۔ نا عاقبت اندیشانہ انداز میں ۔ |
| Headiness | Noun | نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ |
| Heading | Noun | سرسے گیند کو مارنا ، سرخی ، عنوان ، زمین دوز راستہ ۔ |