English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Head rent Noun مالک مطلق کو دیا جانے والا مکان
Head rest Noun تکیہ ۔ بالیں ۔ کرسی کا وہ حِصّہ جِس پر سر کو سہارا دیا جا سکے ۔
Head rope Noun رسے کا وہ حصہ جو بادبان کے بالائی کنارے کے ساتھ سی دیا جاتا ہے ۔ گھوڑے کی گردن کا رسا
Head sail Noun اگلے مستول کا بادبان
Head scarf Noun سکارف ۔ سر کا رومال ۔
Head seald Noun گنج ۔ بال خورہ ۔ ابریہ
Head shop Noun دواوٴں کے اِستعمال کے لوازمات اور مُتعلّقہ اشیا کی جاۓ نِکاس ۔
Head shrinker Noun سَر سُکیڑ ۔ عہدِ قدیم کا شِکاری جو اِنسانی سَروں کو سُکیڑ کَر یادگار کے طور پَر محفُوظ رکھتا تھا ۔ ماہرِ نفسیات ۔
Head sill Noun دروازے یا کھڑکی کی چوکھٹ کا بالائی حصہ
Head space Noun کھٹکے اور شگاف کا درمیانی حصہ۔ پیپے اور بوتل کا وہ حصہ جو اس میں کوٰئی چیز بھر کر خالی چھوڑ دیا جاتا ہے
Head start Noun دوڑ وغیرہ میں دی گئ یا حاصل کی گئ ابتدائی برتری ۔ اچھا آغاز
Head stone Noun سنگ لحد ۔ سنگ مزار ۔ لوح مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتھر ۔
Head tax راسی محصول ۔
Head timber Noun راس کے جنگلے کے چوکھٹے کو سہارا دینے والی عمودی شہتیر
Head tone Noun موسیقی ۔ دوسرے اور تیسرے پٹے کا سر
Head up Adjective ہوشیار ۔ حاضردماغ
Head valve Noun بالائی صمام
Head voice ٹیپ ۔ اونچی اَواز ۔ بلند اَواز ۔
Head waiter Noun ہیڈ بیرا ۔ صدر بیرا ۔ بڑا بیرا ۔
Head water Noun سر چشمہ ۔ آب بند میں وہ نشان جہاں تک پانی اٹھ سکتا ہے
Head white Noun موتی جھرا
Head wind Noun بادِ مُخالِف ۔ گاڑی کے راستے پَر مُخالِف ہوا ۔ جو براہ راست سامنے سے آرہی ہو ۔
Head word جلی لفظ ۔ موئے الفاظ ۔
Head work Noun دماغی کام ۔ محراب کے ڈاٹ کی آرائش ۔ دماغ سوزی
Head worker Noun دانِشور ۔
Headace re echo Noun سر درد کی وجہ سے رد عمل
Headach crises Noun دردسرجرانی
Headache Noun صداع ، سر کا درد ، درد سر ۔
Headache congestive Noun خون کے اجتماع کی وجہ سے دردسر
Headache critical Noun سردرد بہرانی