English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heading course | Noun | اینٹ کا وہ سرا جو باہر کی طرف رہتا ہے |
| Heading joint | Noun | تختوں کے جوڑ جو ان کے ریشوںسے ذاویہ بناتے ہیں |
| Heading machine | Noun | خوشوں کو کاٹنے کی ایک قسم کی مشین ۔ ڈھکن یا سر بنانے کی مشین |
| Headland | Noun | چھجے نُما چٹان ۔ کھیت کے سِرے پر مشین کے گُزرنے کے لیے چھوڑا ہوا بِن جوتا قِطعہ ۔ |
| Headless | Adjective | بے سر ۔ سر کے بغیر ۔ سر بریدہ ۔ بغیر کسی رہنُما کے ۔ |
| Headlight | Noun | سر بتی ۔ بڑی بتی ۔ گاڑی وغیرہ کے سامنے والی بتی ۔ |
| Headline | Verb | کہانی / آرٹیکل دینا ۔ |
| Headlined | Verb | کہانی ، آرٹیکل دیا ۔ |
| Headliner | Noun | جِس کی طرف سُرخی میں اِشارہ کیا گیا ہو ۔ جِس کا حوالہ دیا گیا ہو ۔ تھیئٹر کے کھیل میں سب سے بڑا اداکار ۔ فنکار ۔ |
| Headlining | Noun | موٹر کی اندرونی چھت کا استر |
| Headlock | Noun | سر گرِفت ۔ گرِفت جِس میں حریف کا سر بازو حمائل کر کے ، قابُو اور ساکت کر لیا جاتا ہے ۔ |
| Headlong | Adverb | سر کے بل ۔ جلد بازی سے ۔ اندھا دھُند ۔ بے سوچے سمجھے ۔ |
| Headman | Noun | نمبردار ۔ سردار ۔ |
| Headmaster | Noun | ہیڈ ماسٹر ۔ مَدرَسہ کا مَرد پَرِنسپَل ۔ اِبتدائی یا ثانوی مَدرَسہ کا پَرِنسپَل ۔ |
| Headmaster or headmistress | Adjective | وہ استاد یا استانی جو کسی سکول کی کا انتظامی سربراہ ہو ۔ |
| Headmaster punished the liars | Phrase | ہیڈماسٹر نے جھوٹوں کو سزا دی |
| Headmistress | Noun | صدرِ مَدرَسہ ۔ بڑی اُستانی ۔ صدرِ مُعلمہ ۔ ہیڈ مِسٹریس ۔ |
| Headmost | Adjective | سب سے زیادہ ترقّی یافتہ ۔ اوّلین ۔ سب سے آگے ۔ سب سے نُمایاں ۔ |
| Headnote | Noun | تحریری بیان ۔ تمہیدی بیان ۔ سَر عِبارت ۔ |
| Headphone | Noun | ہیڈ فون کن فون کانوں کا فون جسے ایک پٹی کے ذریعے سر کے ساتھ باندھا جاتا ہے ۔ |
| Headpiece | Noun | خود ۔ سَر ۔ جاۓ عقل و دانِش کے طور پَر ۔ صفحے کے سِرے پَر تزئین ۔ |
| Headpin | Noun | سَر کھونٹی ۔ سَر پِن ۔ |
| Headquarters | Noun | صدر دفتر عسکری یا سیاسی تنظیم کے سربراہ کا دفتر کاروبار کا مرکزی دفتر ۔ |
| Headrace | Noun | پانی سے چلنے والے پہیّے ۔ اِسی طرح کی کِسی دُوسری مشین کو پانی پُہنچانے کی نالی ۔ |
| Headrest | Noun | بالیں ۔ تَکیہ ۔ سَر کو سہارا دینے والی چیز ۔ |
| Headroom | Noun | در بلندی ۔ ہیڈ روم ۔ محراب کی بُلَندی جو گُزرنے میں حائل نہ ہو ۔ |
| Headscarf | Noun | سر ڈھکنے کا رومال جِسے ٹھوڑی کی نیچے لا کر باندھ لیتے ہیں ۔ |
| Headset | Noun | کَن فون ۔ کانوں کے فون کا سَیٹ ۔ |
| Headship | Noun | سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔ |
| Headshrinker | Noun | دشمن کا سر کاٹ کر اور سکھا کر بطور یادگار رکھنا ۔ عام غیر شعوری یا تحت الشعور کی بیماری کا معالج |