English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Headsman | Noun | جلّاد ۔ سر قلم کرنے والا ۔ وھیل کا شِکار کرنے والی کشتی کا نا خُدا ۔ |
| Headspoing | Noun | منبع۔ سرچشمہ |
| Headspring | Noun | مَنبع ۔ سَر چَشمہ ۔ ماخَذ ۔ مَصدر ۔ سوتا ۔ ندی کا مَنبع ۔ |
| Headsquare | Noun | سر ڈھانپنے کا چوکور رومال ۔ دھوپ سے بچنے کے لیے اِستمعال ہونے والا رومال ۔ |
| Headstall | Noun | مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔ |
| Headstart | Noun | فوقیّت ۔ دُوسروں کے مُقابلے میں حاصِل کی ہوئی بَرتری ۔ |
| Headstock | Noun | مشیں کے حرکتی حصوں کو سہارا دینے والا ڈھانچا خراد میں گھومتی ہوئی سلائی یا چرحی کے گرد پرزے پرزوں کا مجموعہ ۔ |
| Headstone | Noun | سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔ |
| Headstream | Noun | سر ندی ۔ وہ ندی جو دریا کا مَنبع ہو ۔ سر چشمہ ۔ |
| Headstrong | Adjective | منہ زور ، سر کش ، خود رائے ضدی ، سر چڑھا ، ہٹیلا ۔ |
| Headstrongly | Adverb | سرکشی سے ۔ ضِد سے ۔ بے لگامی سے ۔ |
| Headstrongness | Noun | سَرکشی ۔ ضِد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔ ڈھیٹ پن ۔ |
| Headtone | Noun | کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔ |
| Headwaiter | Noun | صدر بیرا ۔ ہیڈ بیرا ۔ آب دار ۔ ہوٹل میں نگرانی کا کام کرنے والا ۔ |
| Headward | Adjective, Adverb | سامنے یا اُوپر کے رُخ ۔ |
| Headwater | Noun | سرآب ۔ دریا کا وہ حِصّہ جو مَنبع کے قریب ہو ۔ ان ندیوں میں سے ایک ندی جو سرچَشمہ کا کام کرتی ہے ۔ |
| Headway | Noun | بَڑھَت ۔ ترقّی ۔ آگے کی طرف حرکت ۔ عمومی ترقّی ۔ کامیابی ۔ |
| Headwhirl | سر کا گھومنا ۔ | |
| Headword | Noun | وہ لفظ جو عنوان کے طور پر آۓ ۔ مثلاً لُغت یا دائرۃ المعارف میں ۔ |
| Headwork | Noun | دِماغ سوزی ۔ ذہنی محنت ۔ دِماغی محنت ۔ دِماغی کاوِش ۔ |
| Heady | Adjective | عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔ |
| Heaf test | Noun | مَخصُوص گَن کے ساتھ ایپی ڈَرمَس کا کَئی رُخی پَنکچَر |
| Heair | Noun, Adjective | وارث ۔ |
| Heal | Verb | مُندمِل کرنا ۔ صحت مَند کر دینا ۔ مَضبُوط کر دینا ۔ مُکمّل کر دینا ۔ زخم ٹھیک کر دینا ۔ |
| Heal of beans | Noun | کم قیمت چیز ۔ حقیر شے ۔ |
| Heal the breach | Verb | تجدید تعلقات کرانا ۔ |
| Heal the sick people who live there and tell them gods kingdom is now very near you dluke 10 9 | — | — |
| Healable | Adjective | قابلِ اِندِمال ۔ قابلِ عِلاج ۔ |
| Healed | Verb | صحت بند ہوا ۔ |
| Healed up | Phrase | زخم بھر گیا ہے |