English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Head netting Noun تجارتی جہاز کے جنگلے پر لگی ہوئی آرائشی جالی ۔
Head note Noun تحریری لمتحدی بیان قانونی فیصلے کی رپورٹ سے پہلے اس قسم کا بیان ۔
Head of a monastery سر براہ ۔
Head of account Noun حساب کرنے والا ۔ حساب کرنے والوں کا سرکردہ یا انچارج ۔
Head of comet Adverb کامٹ کا سر ۔ دم دار ستارے کا سر ۔
Head of hair
Head of my school is a symbol of respect Phrase میرے سکول کے سربراہ احترام کی علامت ھیں
Head of state Noun سر مملکت ۔ سر براہ مملکت
Head of tails Idiom اندازہ ۔
Head of the crown of thorns Noun کلس دندان
Head of water Noun سر آبہ
Head off Idiom راستے سے بھٹک جانا ۔
Head office Adjective صدر دفتر ۔
Head office account Noun صدر دفتر کھاتا ۔
Head on Adjective مستقیم آمنے سامنے
Head on Adjective مستقیم آمنے سامنے
Head or tail Adverb چت یا پٹ ۔ قابل فہم
Head over ears Adverb بالکل گہرے طور پر
Head over heals Adverb الٹا ۔ قلا بازی کھاتا ہوا
Head over heels اُلٹی حالت میں ۔ اِس جیسی حالت میں ۔
Head over heels in love مُکمّل طور پَر ۔ پُوری طرح ۔ دِل و جان سے ۔ مُستَغرقِ مُحبت ۔
Head page Noun کتاب کا سر ورق
Head phone Noun سر فون ۔ ٹیلیفون یا لا سلکی کا وہ آلہ جسے سننے کےلیے دونوں کانوں میں لٹکایا جاتا ہے
Head phone Noun سر فون ۔ ٹیلیفون یا لا سلکی کا وہ آلہ جسے سننے کےلیے دونوں کانوں میں لٹکایا جاتا ہے
Head piece Noun کھوپڑی ۔ گردن باندھنے کا رسا ۔ کسی کتاب کے باب یا فصل وغیرہ پر جدول یا بیل بوٹے وغیرہ
Head plate Noun ذمین کے ڈھانچے کے پچھلے حصے کو مضبوط کرنے کی تختی
Head pump Noun بحری راس ۔ جہاز میں لگا چھوٹا سا پمپ جو صفائی کرنے کے کام آتا ہے
Head quarters Verb صدر مقام بنانا ۔ صدر مقام میں رکھنا
Head race Noun تیز بہاوؑ جس سے پانی چکی تک آتا ہے
Head rail Noun راس جہاز کا جنگلہ ۔ چوکھٹ کا بالائی افقی حصہ