English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Head drum Noun سر کا ڈھول
Head earing Noun بادبان کے بالائی کنارے کے حلقے میں بندھی رسی
Head filtration Noun قلہ تقطیر
Head first Adverb سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ ۔ ناعاقبت اندیشی سے ۔ جلدی بازی سے ۔
Head fish Noun سورج مچھلی ۔ گول مچھلی
Head fold Noun جنین میں سر کے بنتے وقت اسے نمایاں کرنے والی شکن
Head foremost Adjective سر کو آگے کیے ہُوے ۔
Head form Noun انسانی سر کی شکل ۔
Head gate Noun آب بند ۔
Head gea Noun ٹوپی ۔ سر کا لباس ۔ ساز جو گھوڑے کے سر پر پہنایا جاتا ہے ۔
Head hunt Verb {قلم کرنے کے لیے } سر تلاش کرنا ۔ لوگوں کو بھرتی کرنا ۔
Head hunter Verb دشمنوں کے سروں کو بطور یادگار کاٹنا اور محفوظ کرنا ۔ سیاسی حریفوں کا اثر یا مقام چھین لینا
Head hunting Noun سر کاٹنے کا عمَل ۔ سَر بریدگی ۔ بھَرتی {ملازمت کے لیے } ۔
Head hunting Noun سر کاٹنے کا عمَل ۔ سَر بریدگی ۔ بھَرتی {ملازمت کے لیے } ۔
Head huntn Noun دشمنوں کے سرون کو بطور یادگار کاٹنا اور محفوظ رکھنا ۔
Head kidney Noun گردے کے ابتدائی حصوں میں سے اگلا حصہ ۔ پیش گردہ
Head land Noun راس ۔ خُشکی کا وہ حِصّہ جو سمُندر میں گیا ہُوا ہو ۔ زمینی اُبھار ۔
Head lease Noun اجارہ جو براہ راست مالک مطلق سے ملے
Head lessee Noun اجارہ دار جس کو مالک مطلق سے اجارہ براہ راست ملاہو
Head light Noun سربتی ،موٹر وغیرہ کی سامنے کی بتی
Head line Noun صحافت سرخی ۔
Head liner Noun سرخی لکھنے والا ۔ اہم شخصیت ۔ جس کا نام سرخی میں واقع ہو
Head locket Noun ٹیکہ ۔ ٹکّا ۔ ماتھے کا زیور ۔
Head louse Noun جُوں ۔ جُوٴں کی مُتعدد اِقسام میں سے ایک ۔ جو زیادہ تَر اِنسانی سَر میں ہوتی ہے ۔
Head man Noun چوہدری ۔ سردار ۔ مکھیا ۔ جلاد
Head master ہیڈماسٹر ۔
Head master ہیڈماسٹر ۔
Head mastership Noun شیخ مدرس کا عہدہ ۔ صدرمدرس کاعہدہ
Head mister ship Noun مدرسہ اعلی کا عہدہ
Head money Noun, Adjective فی کس رقم ۔ وہ رقم جو فی قیدی یا فی غلام کو دی جائے ۔