English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Head and tail Noun چِت یا پَٹ ۔
Head bander Noun کتاب کی اندرونی پشت پر پٹی لگانے والا
Head banger Noun وجد میں آیا ہوا ۔
Head black Noun کیل جلد پر چربیلے غدود کے اخراج کے مقام پر کالے دھبے ۔
Head block Noun لکڑی چیرنے کی مشین ۔ چیرے جانے والے کندے کو پکڑنے کی ترکیب
Head block Noun لکڑی چیرنے کی مشین ۔ چیرے جانے والے کندے کو پکڑنے کی ترکیب
Head board Noun تختہ جو کسی چیز کے اوپری حصے میں لگا رہتا ہے ۔
Head boom Noun جہاز کے سرے کی بلی
Head borough Noun میر ۔میر محلہ ۔ پولیس کا سپاہی
Head boy or girl Adjective وہ لڑکا یا لڑکی جو سکول کی تقاریب میں خاص وظائف ادا کرے ۔
Head bunter Noun ملازم بھرتی کرنے والا جو مخالف کو اثر و رسوخ سے یا ملازمت سے محروم کرنے کی کوشش کرے ۔
Head cap Noun کلاہ سرجرثومہ منی
Head cap Noun کلاہ سرجرثومہ منی
Head case Noun احمق ۔ پاگل ۔ سودائی ۔ خبطی ۔
Head centre Noun سر ناظم ۔ سر قائد ۔
Head cheese Noun سور کے گوشت کا دلہ
Head cheese Noun سور کے گوشت کا دلہ
Head chute Noun وہ نلکی جو ملاحوں کے فضلات کو سمندر میں گراتی ہے
Head chute Noun وہ نلکی جو ملاحوں کے فضلات کو سمندر میں گراتی ہے
Head cleaning device Noun ہیڈ کلیننگ ڈیوائس ۔ صاف کرنے والے مائع کی معمولی مقدار مقناطیسی ہیڈ کو لگا کر جمعے ہوئے دھبوں کو ختم کرنے والا ایک آلہ ۔
Head cloth
Head coal Noun کوئلے کی موٹی پرت کا بالائی حصہ ۔
Head cold Noun نَزلہ ۔ زُکام ۔ عام زُکام کی ایک قِسم جِس میں ناک کی جھِلّی سُوج جاتی ہے ۔
Head constable ہیڈ کا نسٹبل ۔
Head court Noun, Verb وہ عدالت جس کا کام رائے دہندگان کے ناموں کو رجسٹر کرانا تھا ۔
Head crash Noun ہیڈ کریش ۔ ایک ہارڈ ڈسک کی ایسی اکائی جس میں ریڈ/ رائیٹ ہیڈ ، جسے عموما ایک انچ کے ملین حصے کے برابر کے غلاف پر سہارا دیا گیا ہوتا ہے ۔
Head cress Noun عورتوں کا سر کا لباس
Head cringle Noun بادبان کے بالائی حصے کا حلقہ
Head dress Noun سَر پوش ۔ سَر ڈھانپنے کا آرائشی لِباس ۔ بال سَنوارنے کا انداز ۔ مانگ پَٹّی ۔
Head dress Noun سَر پوش ۔ سَر ڈھانپنے کا آرائشی لِباس ۔ بال سَنوارنے کا انداز ۔ مانگ پَٹّی ۔