English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haide and seek Noun آنکھ مچولی ۔ ٹال مٹول ۔
Haider Name حیدر : شیر ، حضرت علی کا لقب ،حیدر قرار ۔
Haider ali aatish Noun, Name, Literary, Poetical, Historical (1778ء۔۔۔۔1846ء) آتش فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آتش نے نہایت سادہ زندگی بسر کی ۔ طبیعت میں قناعت اوراستغناہ کا مادہ تھا ۔ انہوں نے کسی دربارسے تعلق پیدا نہ کیااور نہ ہی کسی کی مدح میں کوئی قصیدہ کہا۔ آتش کی شاعری لکھنوء میں پروان چڑھی مگر ایک دہلوی استاد مصحفی کے زیر سایہ رہے، اس لیے دہلی اور لکھنو کے دبستانوں کی خصوصیت کا امتزاج پیدا ہو گیا۔ آتش، ناسخ کے مد مقابل تھے۔ناقدین نے ناسخ پر ان کو فوقیت دیتے ہوئے ۔ لکھنو دبستان کا نمائندہ شاعر قرار دیا ہے۔
Haider will not have sent the servant to you Phrase حیدر نے نوکر کو تمہارے پاس نھیں بھیجا ہوگا
Haiderabad Noun, Name, Geology, Archiology, Historical حیدرآباد دکن ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا اہم شہر ہے۔ ٹیپو سلطان اور نظاموں کے ادوارحکومتوں میں یہ شہر دارالسلطنت رہا ہے۔
Haidingerite Noun کیلشیم کا آبیدہ ارسینٹ
Haieda Name حائدہ ۔ الگ ہونے والی ۔
Haieka Name حائقہ ۔ سچی ۔
Haiel Name ہائل ۔ ڈرانے والا ۔
Haiela Name ہائلہ ۔ ڈرانے والی ۔
Haiema Name ہائمہ ۔ پیار میں دیوانی ۔
Haier Name حائر ۔ بھنور ۔
Haifa Name افسوس کرنے والی ۔
Haigha Name حائغہ ۔ افسوس کرنے والی ۔
Haiir Name حائر ۔ گرداب ،چکر ، بھنور ۔
Haik Noun حیک ۔ عمامہ ۔ رُومال ۔
Haik haick
Haiku Noun ہائیکو ۔ تین غیر مَقفّی سطروں والی جاپانی شاعری کی ایک قِسم ۔ اِس ہیئت کی نَظم ۔
Hail خوش آمدید کہنا ، اولہ ۔
Hail fellow Adjective شیر و شکر
Hail fellow Adjective شیر و شکر
Hail from کہیں کا ہونا ۔ کِسی جگہ /مقام کو اپنی جاۓ پیدائش بتانا ۔ جاۓ قیام بتانا ۔ کِسی جگہ کا باشِندہ ہونا ۔
Hail mary Noun مذہبی تسبیح ۔ فرشتوں کا حضرت مریم سے خطاب
Hail stone Noun اولا ۔ ژالہ ۔ بَرف کا ٹُکڑا ۔
Hail storm Noun طُوفانِ ژالہ باری ۔ اولوں کا طُوفان ۔ اولوں بھَری بارش ۔
Hail the duel کھیل میں گول کرنا ۔
Haila Name ہائلہ ۔ شدید سخت زبردست ڈرانے والی ۔
Hailed Verb سلام کیا ۔
Hailer Noun اِستقبال کرنے والا ۔ سلام کرنے والا ۔ پُکارنے والا ۔
Hailing distance Noun وہ دوری جہاں تک انسان کی آواز سنی جا سکے