English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hailstone Noun اولا ۔ ژالہ ۔ برف کا گولہ ۔
Hailstorm Noun شدید ژالہ باری ۔ زور سے سنو فال ۔ شدید برف باری ۔
Haily Adjective ژالہ باری سے متعلق
Haim Name ہائم : محبت میں متوالا ۔ پیار میں دیوانہ ۔
Haima Name ہائمہ ۔ محبت میں متوالی پیار میں دیوانی ۔
Hain Name حین : وقت ، زمانہ ۔
Haina Name وقت معین کے لئے معاملہ کرنا ۔
Haiqa Name حائقہ ۔ سچی ۔
Hair Noun شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔
Hair and hair makes the old man s head bare
Hair and hair makes the old mans head bare
Hair ball Noun بال گولا
Hair bell Noun ایک گھنٹی کی شکل کا پھول
Hair bracket Noun جہاز کے ماتھے کی ڈھلائی ۔
Hair brain Noun خرگوش دماغ ۔لا ابالی ۔ بے پرواہ
Hair breadth Noun بال برابر ۔ بال کا قَطر ۔ بال کی موٹائی ۔ ذرا سا فاصلہ ۔
Hair brush Noun بال صاف کرنے کا برش
Hair bulbar Noun بال کی جڑ میں بلب
Hair cell Noun بال کے خلیے ۔ خلیات مو ۔
Hair clip Noun, Adjective بالوں کا کلپ ۔
Hair cloth Noun بالوں کے کپڑے سے بنی ہوئی کوئی چیز
Hair compasses Noun پرکار جس سے بال برابر کا فرق بھی ظاہر ہو جاتا ہے
Hair cut Noun بال تراشنے کی وضع یا طرز
Hair do Verb بال سنوارنا ۔ بالوں کو سجانا
Hair drawn Adjective بہت باریک
Hair dresser Noun حجام ۔ بال کاٹنے والا
Hair dressing Noun مو تراشی ۔ خاص قسم کی تراش
Hair follicle Adjective ہیئر فولیکل ۔ جراب ۔ بال کی جڑ کے گرد بیرونی جلد اور اتصالی بافت ۔
Hair gland Adjective ہیئر گلینڈ ۔ غدہ مو ۔ بالوں کا غدود جو جراب کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں ۔
Hair grass Noun گھاس کی ایک نوع کا نام جس کے تنے اور پتے مونما ہوتے ہیں