English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hagiologic Adjective مُتعلِّق بہ قَصصُ الا و لیاۓ یہود ۔ اولیا کی زِندگیوں اور روایات سے مُتعلِّق ۔
Hagiologist Noun اولیا کی زِندگیوں اور روایات کا ماہِر ۔
Hagiology Noun قَصصُ الا ولیاۓ یہود ۔ ادَب کی وہ شاخ جو اولیاۓ یہود کی زِندگیوں اور داستانوں سے مُتعلِّق ہو ۔ اولیاۓ یہود کی فہرِست ۔ رَوایات ۔
Hagioscope Noun دَرشَن جھَروکا ۔ ہیگیو سکوپ ۔ گِرجے کی دیوار میں روزَن جِس سے کلیسا میں بیٹھے ہُوۓ پُجاری قُربان گاہ کا نَظارہ کَر سَکیں ۔
Hagioscopic Adjective دَرشَنی جھَروکے کا ۔ ہیگیو سکوپی ۔ گِرجے کی دیوار کے روزَن سے مُتعلِّق ۔
Hago Noun ایچ اے جی او ۔ ہیواے گڈون کا مخفف ۔ ایک اظہار جو ای میل پیغام کے اختتام یا آئی آر سی سے سائن آف ہوتے وقت استعمال کیا جاتا ہے ۔
Hagridden Adjective جِسے ڈراوٴنے خواب آتے ہوں ۔ کابوس کا مریض ۔
Hagride Verb عذاب میں مُبتلا کَرنا ۔ زِچ کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ ناک میں دَم کَرنا ۔
Hags teeth
Hagship Noun چڑیل کی شخصیت
Hague rules law Adjective سمندری جہازوں میں مال لدائی کا بین الاقوامی صابطہ قوانین ۔
Hah Verb شش و پنج میں ایں کہنا ۔
Hah jehan builds taj mahal Phrase شاہ جہاں تاج محل تعمیر کرتا ہے ۔
Haha Interjection قہقہہ کی آواز ، اہاہا ، باغ کے گردگڑا ہوا یا احاطہ یا باڑ ۔
Haha haw haw
Hahah
Hahahawhaw
Hahnemann Noun ہانیمن ، جرمن طبیب ہومیوپیتھی یا علاج بالمثل کا بانی ۱۷۵۵ء تا ۱۸۴۳ء
Hahnemannian Adjective ہانمنی ۔ جَرمن طبیب سیموئل ہانمن کے ہومیوپَیتھی کی ادویات اور نظریات سے مُتعلّق ۔
Hahnemannism Noun نظریہِ ہانمن ۔ ہانمیّت ۔ ڈاکٹَر ہانمن کے نظریات ۔ اساسی ہومیوپَیتھی ۔
Hahnium Noun مصنوعی طور پر تیار کردہ ایک تابکار مادّہ ہانیئم ۔
Hahnium ha
Hahnium the obsolete name of the element 105 now called dubnium Phrase ہینیم dubnium عنصر جس کا ایٹمی نمبر ۱۰۵ ہے کا متروک شدہ نام ۔
Hai Abbreviation ہسپتال میں لاحق ہونے والی وبا ۔ دیکھیے انفکشن ۔
Haibat Name ہیبت: ڈر ۔ خوف ۔ رعب ۔
Haibati Name ہیبتی: حضور غوث پاک کے عہد کے ایک مشہور صاحب کرامت ولی اللہ ؛حضرت شیخ علی ہیبتیؒ
Haicle Name ہیکل: شکوہ ۔ بلند مرتبہ۔ شان و شوکت ۔
Haid Name حائد : پرے ہونا ،ایک طرف ہونا ، الگ ہونا ۔
Haida Name ہائدہ ۔ توجہ کرنے والی ۔
Haidar Name حیدر ۔ شیر ۔