English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hagdon Noun ہیگڈَن ۔ شُمالی بحرِاوقیانوس کے دریائی پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ جِس کے لَمبے ، کَم چوڑے پَر ہوتے ہیں ۔
Hager حضرت ہاجرہ ۔
Hagfish Adjective ہیگ فش ۔ لعابی ناز ماہی ۔ ابتدائی فقاریہ جانداروں میں سے ایک بحری جاندار ۔ چانوں کے بغیر لمبوترا اسطوانی جسم ۴۵ سے ۶۰ سینٹی میٹر تک لمبائی ہوتی ہے ۔ مہیپر کا کوئی جوڑا نہیں ہوتا ۔ عقب میں پچکی ہوئی دم ہوتی ہے ۔ لمبا جبڑوں کے بغیر منہ اور زبان نوکیلے دندانوں والی ہوتی ہے ۔ آنکھیں بہت چھوٹی اور غیر فعال ہوتی ہیں ۔ ان پر رنگدار جلد کا غلاف ہوتا ہے ۔
Haggadah Noun یہودیوں کی عید فَصَح میں پَڑھے جانے والے حِصّے پَر مُشتَمِل کِتاب ۔ وعظ اور مِثالوں والا حِصّہ ۔
Haggadistic Adjective داستان طرازی سے متعلق
Haggard اترا ہوا منہ ۔
Haggardly اترے ہوئے منہ کے ساتھ ۔
Hagged Adjective مسحور ۔ دبلا پتلا ۔ بد حال
Haggis Noun ایک قسم کا کھانا۔ بکری مینڈھے بھیڑ کو نمک مرچ لگا کر پکایا جائے
Haggish Adjective بدصورت ۔ مکروہ ۔
Haggishly Adverb بدصورت ۔ ڈائن کی طرح
Haggishness Noun ڈائن پنا
Haggle Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
Haggle com Verb مول تول کرنا بھائو تائو کرنا جھگڑے کے انداز میں سودا بازی کرنا ۔
Haggled Verb پرزے کیے ۔
Haggler Noun مول تول کَرنے والا ۔ سودا بازی کَرنے والا ۔ تَکراری شَخص ۔ جھَگڑالو شَخص ۔
Hagia sophia a mosque one of the wonders of muslim architecture was also kept in view as a model Phrase حاجیہ صوفیہ مسجد جو مسلم فن تعمیر کے عجائبات میں سے ایک تھی اس کو بھی نیلی مسجد کی تعمیر میں بطور نمونہ مدِنظر رکھا گیا ۔
Hagiarchy Noun اولیا کی حکومت ۔
Hagio
Hagiocracy Noun بُزرگان دین کا راج ۔ پیری مُریدی ۔ اولیا کی حکومت
Hagiogracy Noun حکومت اولیاء ۔ اولیاء شاہی
Hagiographa Noun مُقَدَّس صحائف ۔ کِتابِ مُقَدَّس ۔ ہیگیو گرافا ۔
Hagiographal Adjective کتاب مقدس سے متعلق
Hagiographer Noun تَذکَرہ نِگار ۔ مُقَدَّس کِتابوں کا مُصَنِّف ۔ مُقَدَّس صحائف کے مُصَنّفین میں سے کوئی ایک ۔
Hagiographic Adjective تَذکرۃُ الا و لیاۓ یہود سے مُتعلِّق ۔ مُقَدَّس صحائف سے مُتعلِّق ۔ اُن کے بارے میں ۔
Hagiography Noun مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔
Hagiolater Noun اولیا پَرَست {یہودی} ۔
Hagiolatrous Adjective اولیا پَرَستانہ {یہودی} ۔ اولیا پَرَستی کی صِفت ۔
Hagiolatry Noun اولیا پَرستی {یہودی}۔
Hagiolgic Noun, Adjective قصصں الاولیاء سے متعلق علم یا کتاب یا معلومات ۔