haider ali aatish – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

(1778ء۔۔۔۔1846ء) آتش فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آتش نے نہایت سادہ زندگی بسر کی ۔ طبیعت میں قناعت اوراستغناہ کا مادہ تھا ۔ انہوں نے کسی دربارسے تعلق پیدا نہ کیااور نہ ہی کسی کی مدح میں کوئی قصیدہ کہا۔ آتش کی شاعری لکھنوء میں پروان چڑھی مگر ایک دہلوی استاد مصحفی کے زیر سایہ رہے، اس لیے دہلی اور لکھنو کے دبستانوں کی خصوصیت کا امتزاج پیدا ہو گیا۔ آتش، ناسخ کے مد مقابل تھے۔ناقدین نے ناسخ پر ان کو فوقیت دیتے ہوئے ۔ لکھنو دبستان کا نمائندہ شاعر قرار دیا ہے۔

🔹 Roman Urdu