hagfish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیگ فش ۔ لعابی ناز ماہی ۔ ابتدائی فقاریہ جانداروں میں سے ایک بحری جاندار ۔ چانوں کے بغیر لمبوترا اسطوانی جسم ۴۵ سے ۶۰ سینٹی میٹر تک لمبائی ہوتی ہے ۔ مہیپر کا کوئی جوڑا نہیں ہوتا ۔ عقب میں پچکی ہوئی دم ہوتی ہے ۔ لمبا جبڑوں کے بغیر منہ اور زبان نوکیلے دندانوں والی ہوتی ہے ۔ آنکھیں بہت چھوٹی اور غیر فعال ہوتی ہیں ۔ ان پر رنگدار جلد کا غلاف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیگ فِش ۔ ہیگ مَچھلی ۔ سانپ نُما مَچھلی جِس کا مُنھ گول اور چُوسنا ہوتا ہے ۔ دانت شاخ دار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu