English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haemorrhege جریان خون
Haemorrhoid Noun بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔
Haemorrhoida Adjective خونی بواسیر ۔
Haemorrhoidal Adjective اسم صفت بواسیری مسوں سے متعلق دموی پٹھوں یا اعصاب سے متعلق جو مقعد کے گرد و نواع میں ہوتے ہیں ۔
Haemorrhoidectomy باسور براری ۔
Haemorrhoids ہیمرایڈز ۔ بواسیر (واحد ۔ باسور ۔ بواسیر ہوجانا ۔ مقعد کے گرم متورم وریدیں بیرونی اگر صفرے سے باہر کھال سے ڈھکی ہوں اور اندرونی اگر صفرے کے اندر میوکس جھلی سے ڈھکی ہوں ۔
Haemosalpinx انبوبی اجتماع الام ۔ ہیمٹیو سلپنکس ۔
Haemoscope Noun خون جانچنے کا آلہ
Haemoscopy Adjective سیلان خون کو روکنے والا آلہ
Haemosiderosis Verb بافتوں میں فولادی ذرات کا جمع ہونا ۔
Haemospasia Verb کسی عضو کی طرف خون کا دورہ بڑھانے کا عمل ۔
Haemospermia منی الام ۔ خون آلود منی کا اخراج ۔
Haemospermias Verb خون آلود منی کا اخراج گردش خون روکنا ۔
Haemostasis احتباس الام ۔ روانی خون کا رکنا ۔
Haemostat Adjective ہیموسٹیٹ ۔ خون روک ۔ خون کا اخراج روکنے والا آلہ ۔
Haemostatic ایسا مادّہ جو خُون بہنا بند کر دے ۔
Haemostatics Noun عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے
Haemosthorax Noun پھیپھڑے کے جوف میں خون کی موجودگی ۔
Haemotachometry Adverb خون کی رفتارکا ناپنا
Haemothorax نزف صدری ۔ پلیورل کہفہ میں خون ۔
Haemotocele Noun اُس حِصّے کی سُوجَن جِس میں خُون بھَرا ہو
Haemrrhagic disease of newborn Noun نومود کانزَفی مَرض ۔ نَئی زِندگی کے دُوسرے سے پانچویں روز تَک ہونے والی بیماری
Hafa Name ہیفا ۔ نازک کمر والی ۔
Hafad Name حافد : مددگار ، اطاعت گزار ، تابع ۔
Hafal Name حفال ۔ بہت بڑی جماعت ۔
Hafaza Name حافزہ ۔ سامنے بیٹھنے والی ۔
Hafda Name حمایتی معاون مطیع فرمانبردار تابعدار مددگار ۔
Hafeed Name بیٹیاں ۔ اولاد ۔ اولاد کی اولاد ۔
Hafeez Name حفیظ ۔ نگہبان ۔
Haffar Name حفار : قبر اور کنواں کھودنے والا ۔