English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hadj Noun حَج ۔
Hadley cell a circulation pattern in a vertical plane of air in the earths atmosphere
Hadma Name ہادمہ ۔ گرانے والی ۔
Hadnt
Hadoram uzal diklahgenesis 10 27
Hadra Name ہادرہ ۔ گرج دار بادل ۔
Hadrome Adjective ہیڈ روم ۔ خشب ریشہ ۔ زائلم کی اتصالی بافت ۔
Hadron Noun کوئی ابتدائی ذرّہ جو شدید طور پر مُتعامل ہو ۔
Hadron a subatomic particle that experiences the strong interaction Phrase ہیڈرون ایک عنصری ذرہ جو طاقتور باہمی عمل میں حصہ لے سکتا ہے ۔
Hadrosaur Noun سوسمار کی قسم کے رینگنے والے جانوروں کی ایک قسم جو شمالی امریکا میں پائی گئ
Hadsan Name حدثان ۔ آغاز ۔
Haduwar Name نیچی زمین نشیب ڈھال ۔
Hadwere best
Hadysarum cuneifolium Noun جیٹی مند ، جیٹھماد ، ناتھی
Hadysarum lagapodoides Noun کنگیرن
Hae Adjective پاوں کا انگوٹھا ۔
Haeaf Name ہائف: آواز دینے والا ۔ غیب سے آواز دینے والا فرشتہ ۔
Haecceity Noun انفرادیت ۔ تشخص ۔ تعین
Haeel Name حائل : پردہ ۔ بیچ میں آنے والا ۔
Haem Noun ہیموگَلوبَن کا وہ جُزو جو اِسے اِس کا مَخصُوص رَنگ دَیتا ہے
Haem c34 h22 o4 n4fe
Haema Noun خون ۔ دمً ۔
Haemabarometer Adjective ہیما بیرومیٹر ۔ خون پیما ۔ خون کی کثافت جانچنے والا آلہ ۔
Haemabium Adjective ہیمابیوم ۔ دموی جرثومے ۔ خون میں خورد بینی طفیلئیے ۔
Haemachromatosis Noun لوہے کے میٹابولِزَم میں غَلطی جِس سے جِلد کا رَنگ بھُورا ہو جاتا ہے
Haemacytozoon Adjective ہیما سائٹو زون ۔ خون کے طفیلئیے ۔ خون کے خلیوں کا پروٹوزوا طفیلئیے ۔
Haemad Noun جسمیہ دم ۔
Haemagglutination test Noun حَمَل کے لیے ہیمو کَلوٹینَیشَن ۔ یہ تَمَام ٹیسٹ ایک ہی اصُول پَر ہوتے ہَیں
Haemagogues Adjective خون کا اخراج بڑھانے یا لانے والی دوا ۔
Haemal Adjective ہیمل ۔ دموی ۔ خون کی شریانوں کے نظام کی نالیوں سے متعلق ۔