English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hadayyat un nisa Name ہدایت النساء ۔ عورتوں کو ہدایت دینے والی ۔
Hadbah Name کسی پر مہربان ہونا ۔
Hadbar Name حدبر ۔ خوبصورت ۔
Haddad Name حداد : ايج مشہور مطب کا نام حفص حداد ۔
Haddenly Adverb مخفی طور پر ۔ پوشیدہ ۔
Haddie Noun کاڈ مچھلی کی مانند چھوٹی مچھلی
Haddle Noun کرگھے کی چھوٹی ڈوریاں یا تار جن سے تار گزرتا ہے
Haddock Noun ہیڈک ۔ شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی خُوردنی مَچھلی جو کاڈ مَچھلی کی طرح لیکن اُس سے چھوٹی ہوتی ہے ۔
Haddocker Noun ہیڈوک پکڑنے والا آدمی یا جہاز
Haddy Name حدی : عرب شتر بانوں کا خوبصورت نغمہ ۔
Hade Verb عمودی خط سے نیچے ۔ ذاویہ میل
Hadean Adjective اسفَلی ۔ پاتالی ۔ رُوحوں سے مُتعلّق ۔ جَہَنُّمی ۔
Haded Verb نشیب کی طرف مائل ہوا ۔
Hadeeda Name ہدیدہ ۔ لمبی عورت ۔
Hadeeqah Name حدیقہ : باغ ، کھجوروں کا باغ ۔
Hadef Name ہادف: جماعت ۔ گروہ ۔ سفر کرنے والا ۔
Hadem Name ہادم: منہدم کرنے والا ۔ گرانے والا ۔
Haderated Adjective لبلاب ۔ یا عشق پیچاں سے متعلق
Hades Noun عالم ارواح ۔ عالم اسفل ۔ جہنم
Hadfield steel Noun فولاد جِس میں دس فی صد سے زیادہ مینگنیز ہوتا ہے ۔
Hadfield steel an alloy steel that has the convenient property that its strength increases as it is worked a feature put to good use in excavtors and safes Phrase ہیڈ فلیڈ سٹیل ، سٹیل کا ایک بھرت ۔
Hadi Name ہادی ۔ راستہ دکھانے والا ۔
Hadia Name ہادیہ ۔ راستہ دکھانے والی ۔
Hadid Name حدید : لوہا ، آہن ۔
Hadifa Name ہادفہ ۔ مسافر گروہ ۔
Hadiqa Name ہادقہ ۔ مسافر گروہ ۔
Hadir Name حدیر : خوبصورت ، حَسین ۔ بڑا شکیل ۔
Hadis Name فانی ، بلکل نئی چیز ۔
Hadiss Name قدیم کی ضد نئی چیز فانی ۔
Hadith حدیث شریف ۔