English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haygraths nodes
Haying Noun سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل ۔ سُوکھی گھاس ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔
Hayloft Noun اٹاری ۔ باڑے میں خشک گھاس ذخیرہ کرنے کا بالا خانہ ۔ خشک گھاس کا ڈھیر ۔
Haymaker Noun کٹائی کے بعد گھاس کو سوکھنے کے لیے پھیلانے والا آدمی ۔ گھاس کو بکھیرنے اور سُکھانے کی مشین ۔
Haymaking Noun گھاس خُشک کر کے ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔
Haymow Noun کاہ خانہ ۔ گھاس گھر ۔ خشک گھاس کا انبار ذخیرہ کرنے کی جگہ ۔
Haynne Adverb یہاں سے ۔ اس لیے ۔ لہذا ۔ چنانچہ ۔
Hayrack Noun کھُرلی ۔ ناند ۔ چَرنی ۔ خُشک گھاس رکھنے کا چارہ دان ۔ چھَکڑے پر لادا ہُوا چارہ ۔
Hayseed Noun گھاس تُخَم ۔ گھاس کے بیج ۔ خُشک گھاس کے چھِلکے ۔ گنوار ۔ دیہاتی ۔ دہقان ۔
Haystack Noun گھاس گنجی ۔ گاہ انبار ۔ گھاس کا چوٹی دار ڈھیر ۔
Haytian Adjective ہیٹیانی ۔ ہیٹین ۔ ہیٹی کا باشِندہ ۔ ہیٹی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Hayward Noun حلقے کی باڑوں اور احاطوں کی نِگرانی کرنے والا ۔ گاوٴں کا چوکیدار ۔
Haywire Noun گھاس بَند رسن ۔ خُشک گھاس کے گٹھوں کو باندھنے والا تار ۔
Haza Name ہیضا ۔ پتلی کمر والی عورت ۔ پتلی کمر کا گھوڑا ۔
Hazaar Name حزار : دل لگی کرنا ۔ مذاق کرنا ۔
Hazaf Name حذف : نکال دینا ۔ ختم کردینا ۔
Hazafa Name حضور نبی کریم ﷺ کی دایہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیما کا ایک نام ۔
Hazafat Name حذافت ۔ عقلمندی ۔
Hazaifa Name حذیفہ :ایک صہابی کا نام ۔
Hazam Name ذہین ۔ دانا ۔ ہوشیار ۔ دور اندیش ۔
Hazama Name حازمع ۔ قیافہ شناس ۔
Hazamat Name حزامت ۔ دوراندیش ۔
Hazan Name سخت زمین ۔
Hazaq Name حازق ۔ ماہر ۔
Hazaqat Name دانائی چالاکی عقلمندی ۔
Hazar Name حاذر ۔ چوکس ۔ ہمہ وقت تیار ۔ مستعد ۔
Hazara Name حازرہ ۔ خبر دار کرنے والی ۔
Hazara lily Noun ہزارہ سوسن ، تھامس سوسن
Hazarat muhammad thought that there were some dry dates at home so he bought some meat for one wasq of dates
Hazard Verb خطرہ یا اندیشہ میں ڈالنا ۔