English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hazard side Noun ٹینس ۔ کورٹ کا وہ حصہ جہاں گیند پھینکی جاتی ہے
Hazardable Noun خطرناک ۔ پر خطر
Hazarded Verb خطرہ یا اندیشہ میں ڈالا ۔
Hazardous Noun جوئے کا سا ، پُر خطر اندیشناک ، خطرناک ۔
Hazardously Adverb خطرناک طریقے سے ۔
Hazardousness Noun خَطَرناکیت ۔ اِتفاقیت ۔
Hazaz Name ہضاض: توڑنے والا ۔
Hazba Name حازبہ ۔ طاقت دینے والی ۔
Hazchem symbols symbols warning the public about hazardous chemicals Phrase ہیزم علامت، وہ علامات جن کے ذریعے عام لوگوں کو خطرناک کیمیکلز کے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے ۔
Haze Verb ڈھک جانا ، ڈھانپنا ۔
Haze about Verb آوارہ پھرنا ۔ بے مقصد پھرنا ۔ فضول پھر کر ٹائم ضائع کرنا ۔
Hazed Verb ڈھک گیا ، ڈھانپا ۔
Hazeefa Name حذیفہ ۔ راز ماننے والا ۔
Hazeel Name حضیل ۔ زیادہ ۔
Hazeem Name خانہ کعبہ سے ملی ہوئی ایک جگہ دیوار کعبہ ۔
Hazeen Name افسردہ غمزدہ ۔
Hazeena Name ہزینہ: خزینہ ۔ اہل و عیال کا خرچ۔
Hazeeqa Name حذیقہ ۔ باغ ۔
Hazeer Name ہزیر ۔ ببر شیر بہت دلیر ۔
Hazeera Name ہزیرہ ۔ شیرنی ۔ عقل مند ۔
Hazeez Name پستی دامن کوہ میں نیچی زمین پتھر ۔
Hazefa Name حذیفہ ۔ راز جاننے والا ۔
Hazel Noun ایک پھل دار جھاڑی جس کے پھل کی گری کھائی جاتی ہے ، سرخی مائل ، بنفشی آنکھیں ۔
Hazel grouse Noun یوروپی بھٹ تیتر
Hazel nut Noun فندق ، بندق
Hazel wood Noun فندق کی جھاڑی ۔یا لکڑی
Hazel wort Noun اسارون شامی
Hazeline Noun ایک قسم کے فندق کا الکحلی مقطر
Hazelline Noun ہیما میلس کا جوہر
Hazelly Adjective بادامی رنگ کا ۔ بادامی رنگ کی ۔ جیسے آنکھ ۔