English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hawse blok Noun لکڑی کا کندہ جس سے رسوں کے سوراخوں کو بند کیا جاتا ہے
Hawse hole Noun جہاز کے اگلے دو سوراخوں میں سے ایک استوانہ
Hawse piece Noun جہازکے اگلے حصے کی شہتیر جس میں سوراخ بنایا جاتا ہے
Hawse pipe Noun لوھے کی پائپ جو رسے کے سوراخوں میں لگی رہتی ہے
Hawse plug Noun, Ail Norse بحری ڈاٹ جو لوھے کی پائپ میں لگائ جاتی ہے
Hawser Noun بڑا رسا جو جہاز کے لنگر انداز میں استعمال ھوتاہے
Hawser bend Noun دو بڑے رسوں کو باندھنےکی گرہ
Hawser laid Adjective ایک لڑی جس میں تین چار لڑیوں کو ملایا جاتاہے
Hawthorn Noun, Adjective ایک خار دار جھاڑی جس کے پھول سفید گلابی اور پھل انگور کی شکل کے ہوتے ہیں
Hawthorn fly Noun ایک چھوٹی کالی مچھلی ۔ مصنوعی چارہ
Hawthorn grosbeak Noun کبیرالمنقارہ سہرہ
Hawthorn tree Noun خفچہ کا پودا
Hawthorne effect Adjective وہ صورت حال جس میں نئی تکنیک متعارف کروا کے بہتری پیدا کی جائے ۔
Hawwa Name حوا ۔ دنیا کی پہلی عورت ۔
Hawwari Name حواری ۔ مددگار ۔
Haxane
Hay Noun خشک گھاس ، چارہ ، گھاس کو زمین پر سوکھنے کے لیے پھیلانا ۔
Hay asthma Noun تپ کاہی
Hay asthma azmah
Hay bird Noun تنکوں سے گھونسلا بنانے والی چڑیا
Hay bote Noun لکڑی یا کانٹے جس سے باڑکی مرمت کی جاتی ہے
Hay box Noun گھاس بھرا صندوق جس میں پکے ہوے کھانے کی دیگچی دم ہونے کے لیے رکھ دیتے ہیں
Hay burgundian Noun یونجہ
Hay cock Noun سوکھی گھاس کا ڈھیر ۔
Hay day guise Noun ایک قسم کا رقص ۔
Hay de guy Noun ایک قسم کا رقص
Hay duck Noun ہنگری کا عالی خاندان فوجی افسر ۔پولینڈ کا وردی دار خادم ۔
Hay fever Verb نزلے زکام بخار جو اگست ستمبر میں گھاس پات کے سڑنے سے ہوتا ہے ۔
Hay field Noun کھیت جس میں گھاس کاٹنی ہے یا کاٹی جا چکی ہے
Hay for Interjection چشم بدور ۔ ماشااللہ ۔ مرحبا ۔ آفرین ۔ بہت خوب ۔ شاباش ۔