English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hazelnut Noun فُندق ۔ بُندق ۔ ہیزل کا سُرخی مائل بھُورا پھَل ۔ اِس پھَل والی جھاڑی ۔
Hazelwort Noun اسارون شامی
Hazer Noun تھکانے والا ۔ دھمکانے والا ۔ دِق کرنے والا ۔
Hazi Name حازی ۔ قیافہ شناس ۔ اندازہ لگانے والا ۔
Hazia Name قیافہ شناس اندازہ لگانے والی ۔
Hazib Name حازِب ۔ گروہ یا پارٹی بنانے والا ۔
Haziba Name جماعت بنانے والی گروہ بنانے والی ۔
Hazifa Name حذیفہ ۔ ایک صحابیؓ کا نام ۔
Hazil Name حضیل : زیارہ ۔
Hazily Adverb دھُندلے پَن سے ۔ غیر واضح طور پر ۔ مُبہَم پَن سے ۔
Hazim Name حازم : ذہین ۔ معاملہ فہم ۔ باشعور ۔
Hazin Name حزین : غمگین ، رنجیدہ ، غمزدہ ۔
Hazina Name ہزینہ ۔ خزاں خزینہ ہمیشہ دائمی ۔
Haziness Noun دھُندلا پَن ۔ کُہریت ۔
Hazing Verb خاص طور پر نئے آنے والے طلبہ کو زیادہ کام کروا کر تھکا دینا اور تنگ کرنا ۔
Haziq Name حاذِق ۔ دانا ۔ عقلمند ۔ ماہر ۔کامل ۔
Haziqa Name دانشمند کامل عقلمند ماہر عورت دانا ۔
Hazir Name حاضر : موجود ،تیار ، سامنے ۔
Hazira Name ہزیرہ ۔ دانشمند عقلمند سمجھدار دانا ۔
Hazira bano Name ہزیرہ بانو ۔ دانا عورت عقل مند خاتون ۔
Haziz Name حظیظ : دولتمند ، قسمت والا ، صاحبِ نصیب ۔
Hazlenut Noun فندق ، بندق ، ریٹھا
Hazman Name ہزمان ۔ ہر گھڑی ۔
Hazoor Name حضور : موجودگی ، حاضر ہونا ، روبرو ۔
Hazqa Name حذقہ ۔ ماہر فنکار ۔
Hazr Name حضر : قیام ،شہر
Hazra Name حازرہ ۔ خبردار کرنے والی ۔
Hazra asma was so generous that she sold the garden inherited after the death of her sister hazrat ayesha she gave away all the money to the poor and the needy Phrase حضرت اسماءؓ اس قدر فیاض تھیں کہ جب آپؓ کو اپنی بہن حضرت عائشہؓ کی وفات کے بعد باغ ورثے میں ملا تو آپؓ نے اسے فروخت کر کے غریبو اور محتاجوں میں بانٹ ڈالا ۔
Hazrah Name بچانا ہوشیار کرنا کفایت شعار ڈرانے والی ۔
Hazrami Name حضر موت کا رہنے والا ۔