English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hay fork Noun پنجہ جس سے گھاس الٹ پلٹ کرتے ہیں
Hay go mad Adjective جوش سے ۔ شدت سے ۔
Hay ho Interjection اٹھانے اور کھینچنے کے آہنگ کا نشان ۔
Hay loft Noun اصطبل یا کھلیان کی اوپر کی کوٹھڑی جہاں گھاس رکھی جاتی ہے
Hay maker Noun گھاسی ۔ خشک گھاس تیار کرنے والا ۔ گھاس سکھانے اور محفوظ کرنے والی مشین ۔
Hay making Noun گھاس کاٹنے یا سکھانے کا عمل
Hay making machine Noun گھاس کو خشک کرنے کی مشین
Hay mow Noun خشک گھاس کا انبار ۔ وہ جگہ جہاں گھاس رکھی جاے
Hay passprest
Hay plant Noun تبت کا ایک چھتردار پودا
Hay rake Noun مویشیوں کے لیے سوکھی گھاس رکھنے والا چارہ دان
Hay risk Noun خشک گھاس کا انبار
Hay s amputation
Hay see Noun گھاس کا بیج
Hay ward Noun باڑ رکھوالا ۔ حلقے کے جنگلوں یا باڑوں وغیرہ کا رکھوالا
Hay wire Adjective خُشک گھاس کے گٹھوں کو باندھنے والا تار ۔
Haya Name حیا ؑ ۔ شرم ۔ لحاظ ۔ غیرت ۔
Hayaloid Noun غشائے زجاجی ۔ آنکھ کی شفاف جھلی ۔
Hayam Name ہیام: عشق کی دیوانگی ۔ ہمیشہ گرنے والی ریت ۔
Hayana Name حیانہ ۔ عمر ۔ زندگی ۔
Hayasia Name حیاثیہ ۔ عقاب ۔ شاہین ۔
Hayat Name حیات : زندگی ، جان ، عمر ۔
Hayatat Name حیاطت : نگہداشت ۔ نگرانی
Haybox Noun گھاس کا بھرا بکس جِس میں کھانا پکنے کے لیے رکھ دیتے ہیں ۔
Haycock Noun گھاس گنجی ۔ انبار گاہ ۔ گھاڑا ۔ سُوکھی گھاس کا ڈھیر ۔
Hayes compatible Adjective ہیز کمپٹیبل ۔ ہیز مائیکرو کمپیوٹر پراڈکٹس کے تیار کردہ موڈیمز کو انہی کی کمانڈز کے سیٹ میں جواب دینا ۔
Hayes pegboard test Adjective تین منٹ کا مختصر ٹیسٹ جس میں ہاتھ اور بازو کے ربط کی آزمایش کی جاتی ہے ۔
Hayfork Noun پنجا ۔ جیلی ۔ شاخہ ۔ دو سینگی ۔ ترنگل ۔ شاخوں والا کانٹا ۔
Haygarth s nodes Noun جو ڑوں کا ورم بعض دفہ مریض کی انگلیوں کے جوڑوں میں ہوتا ہے ۔
Haygarths nodes