English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hawar | Name | حاور ۔ تعریف کرنے والا ۔ |
| Hawari | Name | حواری : مدد کرنے والا، نصیحت کرنے والا ۔ |
| Hawat | Name | مٹھاس شربتی ۔ |
| Haweez | Name | حویذ : چالاک ، تيز ، ہوشیار ۔ |
| Hawer | Name | حاور : تعریف کرنے والا ۔ |
| Hawfinch | Noun | جِنس کا مضبوط سہرہ پرندہ جِس کی دبیز چونچ ، میووں کے خول توڑنے کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے ۔ |
| Hawhaw | Interjection | ہاہا ۔ |
| Hawi | Name | حاوی : احاطہ کرنے والا ۔ |
| Hawia | Name | حاویہ ۔ احاطہ کرنے والی ۔ |
| Hawk | Verb | پھیری لگانا ۔ |
| Hawk com | Verb | گلیوں میں یا لوگوں کے دروازوں پر آواز دے کر چیزیں بیچنا یا بیچنے کی کوشش کرنا پھیری لگانا ۔ |
| Hawk eyed | Adjective | ہاک آئیڈ ۔ متجسس نگاہ ۔ |
| Hawk eyed | Adjective | ہاک آئیڈ ۔ متجسس نگاہ ۔ |
| Hawk moth | Noun | {حشریات} ۔ باز پروانہ خاندان کا کوئی بھی قوُّی الجُثّہ پتَنگا ۔ اِن کی چُسنی لمبی ہوتی ہے ۔ آگے کے پر ، پچھلے پروں کی نسبت زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ |
| Hawk mouth | Adjective | ہاک ماوتھ ۔ باز پروانہ ۔ بڑی جسامت کا تنو مند حشرہ رات کو باہر نکلتا ہے ۔ بہت تیز اور طاقتور اڑان رکھتا ہے ۔ اگلے پر لمبوترے اور باریک ہوتے ہیں لاروا ہموار تقریبا ۱۰۰ ملی میٹر لمبا اور پیٹ کے آٹھویں حلقہ پر سینگ نما زیریں ابھار رکھتا ہے ۔ پتے کھاتا ہے ۔ |
| Hawk s ball | Adjective | ہاکس بل ۔ باز منقار کچھوا ۔ چھوٹا کچھوا اس کی چونچ باز کی طرح خمدار ہوتی ہے ۔ استوائی سمندروں کے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔ اپنے خول کی وجہ سے قیمتی ہے جسے آرائشی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Hawk s beards | Adjective | ہاکس بیریڈ ۔ باز ریش ۔ لمبی بوٹی ۔ مخلوط دو فلقی ۸۰ سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ شاخدار پھولوں کی ٹہنیاں گیرندے پتے رکھتی ہیں ۔ ریشک بال سفید ۔ بے شاخ اور آراستہ ہوتے ہیں ۔ |
| Hawkbill | Noun | باز مِنقار ۔ کَچھوا ۔ |
| Hawkbits | Adjective | ہک بٹس ۔ باز بوٹی ۔ سدا بہار یوریشین بوٹیوں کا گروپ پھل پتوں سے محروم شاخوں پر آتا ہے جو ۶۰ سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہیں ۔ ریشک یا چوٹی بالوں کی دو قطاروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Hawked | Verb | پھیری لگائی ۔ |
| Hawker | Noun | پھیری کرنے والا ، خوانچے والا ۔ |
| Hawker com | Verb | پھیری والا ۔ |
| Hawking | Noun | گلے سے بلغم نکالنے کے لیے کھنکارنا |
| Hawkish | Adjective | شاہین صِفت ۔ شاہین جیسا ۔ شاہین نُما ۔ |
| Hawks beard | — | — |
| Hawks scream | باز چیختے ہیں یا سیٹی بجاتے ہیں ۔ | |
| Hawksbill | Noun | باز مِنقار کچھوا ۔ گرم مُلکوں کا سمُندری کچھوا ۔ شِکرے کی چُونچ نُما مُنہ والا کچھوا ۔ |
| Hawkweed | Noun | باز بُوٹی ۔ زرد ، نارنجی اور لال پھولوں والی کوئی سی جھاڑی ۔ ہیرا سیم نوع کی جھاڑی ۔ |
| Hawkweeds | Adjective | ہاک ویڈز ۔ باز پرزہ ۔ سدا بہار بوٹیاں دو فلقی مخلوط نبات ان کی شاخوں پر مختلف شکلوں اور جسامت کے پتے ہوتے ہیں ۔ پھول زرد رنگ کے ریشک بال بھورے اور بے شاخ ہوتے ہیں ۔ |
| Hawse | Noun | جہاز کے مستک کا وہ حِصّہ جِس میں رسّے باندھنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں ۔ |