English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Having eaten the food he went away Phrase کھانا کھا لینے کے بعد وہ چلا گیا تھا
Having finished my work i went home Phrase اپنا کام ختم کرنے کے بعد میں چلا گیا تھا
Having finished my work i went home Phrase اپنا کام ختم کرنے کے بعد میں چلا گیا تھا
Having finished my work i went office Phrase اپنا کام ختم کرنے کے بعد میں دفتر چلا گیا تھا
Having finished the work he went to his house
Having little or no money Adjective غریب ۔ نادار ۔ مفلس ۔
Having offered himself as a solidier where now he was refused on the score of physical incapacity
Having or showing a sense of amusement Phrase مزاح کی حس رکھنا یا مزاح کرنا
Having self respect خود دار ۔ غیرت مند ۔
Having settled on the culture plate the mould began to grow
Having sovereign power مطلق العنان ۔
Having taken his meals he went to his office Phrase کھانا کھا کر وہ دفتر چلا گیا
Having two exactly similar things توازن ۔ تشاکل ۔
Haviour Noun چال چلن ۔ اخلاق
Havlagah Noun جبر علی النفس ۔ خود ضبطی
Havoc Noun خرابی ، تباہی ، بربادی ، ویرانی ، اُجاڑ نا ۔
Havocker Noun تباہی مچانے والا ۔ غارت کرنے والا
Havoe تباہی وبربادی ۔
Haw Noun عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔
Haw black Noun جحلیق (ابن بیطار)
Haw buck Noun پس وپیش کی آواز نکالنا
Haw haw Interjection قہ قہ قہ ۔ زور زور سے ہنسنا
Haw haw Interjection قہ قہ قہ ۔ زور زور سے ہنسنا
Hawa Name حوا ۔ دنیا کی سب سے پہلی عورت ۔ حضرت آدم علیہ اسلام کی زوجہ مطہرہ کا نام ۔
Hawaida Name ہویدا ۔ ظاہر ۔
Hawaiian Adjective ہوائین ۔ ہوائی ۔ ہوائی کا ۔ جزائر ہوائی کا ۔ ہوائی کے لوگوں کے بارے میں ۔ اُن کی زُبان کے بارے میں ۔
Hawaiian guitar Noun ہوائی گِٹار ۔ جِس کی مُنقَش گَردَن اور چھ سے آٹھ تار ہوتے ہیں ۔
Hawaiz Name حویز ۔ ہوشیار ۔
Hawajib Name حواجب : حاجب کی جمع ، دربان ، نگھبان ۔
Hawal Name حوال: دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے والی چیز ۔