hawk s beards – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہاکس بیریڈ ۔ باز ریش ۔ لمبی بوٹی ۔ مخلوط دو فلقی ۸۰ سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ شاخدار پھولوں کی ٹہنیاں گیرندے پتے رکھتی ہیں ۔ ریشک بال سفید ۔ بے شاخ اور آراستہ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu