English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hatefulness Noun نفرت انگیزی ۔ کراہت ۔ بُغض ۔
Hatel Name ہاتل: مسلسل برسنے والی بارش ۔
Hatemonger Noun نفرت پھیلانے والا
Haten Name ہاتن: برسنے والا بادل ۔
Hater Noun مُتنفِّر ۔ نَفرت کرنے والا ۔
Hatful Noun ٹوپی بھر ۔ ٹوپی جِتنا ۔ ٹوپی کے مُطابِق ۔
Hatha yoga Noun یوگا میں حبس دم اور جِسمانی ورزش کا ایک ضابطہ یا طریقہ ۔
Hatib Name حاطب : لکڑیاں اکٹھی کرنے والا ۔
Hatiel Name ہاطل: لگاتار برسنے والا مینہ ۔
Hatif Name ہاتف ۔ تعریف کرنے والا فرشتہ غیب کی آواز ۔
Hatifa Name چھین لینے والی ۔
Hatil Name ہطل: بہت زیادہ برسنے والی بارش ۔
Hatim Name سخی ،بہادر،
Hatim asm Name حاتم اصم : ايک مشہور ولی اللہ کا نام ۔
Hatima Name توڑنے والی ۔
Hatless Noun بغیر ٹوپی کے ۔ ننگے سر ۔ سر پر کُچھ نہ پہنے ہوۓ ۔
Hatm Name حتم : اِرادہ ، نیت ، فیصلہ ، عزم ۔
Hatma Name حاطمہ ۔ توڑنے والی ۔
Hatpin Noun ہیٹ کو سر پر سنبھالے رکھنے والا ایک لمبا عموماً آرائشی پِن یا کانٹا ۔
Hatred Noun دشمنی ، عداوت ، بُغض ، عناد ، کینہ ، نفرت ۔
Hatred between husband and wife can be conquered if they become impersonal in the expression of their love Phrase میاں بیوی کے درمیان نفرت کی تسخیر صرف اسی وقت ممکن ھے جب وہ اپنی محبت کے معاملے میں غیر جذباتی ہوں
Hats off to Idiom بدمعاش ۔
Hatstand Noun کھونٹی دار تختہ ۔ کھونٹی دار چوکھٹا ۔ جِس پر ہیٹ یا ٹوپیاں لٹکاتے ہیں ۔
Hattab Name حطاب : لکڑی بیچنے والا ، لکڑياں چننے والا ۔
Hattal Name ہیتال: قوی ۔ شہ زور ۔
Hattar Name حتار : عقا ، شاہین ، عقاب ۔
Hattardin Name حتاردین : دین کا شاہین ۔ دین کا عقاب ۔
Hatted Adjective ہیٹ پہنے ہوئے
Hatter Noun ٹوپی گر ۔ ٹوپی ساز ۔ کُلاہ ساز ۔ ٹوپیوں کی مُرمّت کرنے والا ۔ بنانے والا ۔
Hatters disease