English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hatti | Noun | سلطان کا دستخطی فرمان |
| Hattib | Name | حطب : لاغر ، بہت دبلا ، پتلا ، کمزور ۔ |
| Hatting | Noun | کلاہ سازی کا پیشہ |
| Hauberk | Noun | زرہ بکتر ۔ بغیر آستینوں کے گھٹنوں تک لمبا لوہے کا کوٹ ۔ |
| Hauerite | Noun | مینگینیز کا دوہرا سلفائیڈ |
| Haughtily | Adverb | غرُور سے ۔ تکبُّر سے ۔ |
| Haughtiness | Noun | بھاری بھرکم ، تمکنت ، خود بینی ، تکبّر ۔ |
| Haughty | Adjective | مغرور ، خود پسند ، خود بین ، گھمنڈی ، دُھیٹ ، شوخ ۔ |
| Haul | Verb | گھسیٹنا ۔ |
| Haul off | Verb | گھونسا مارنے سے پہلے بازو پیچھے کھینچنا ۔ |
| Haul rake or drag somebody over the coals | Verb | برہم ہونا ۔ ناراض ہونا ۔ کوئلہ ڈالنا ۔ کوئلہ سپلائی کرنا ۔ کوئلہ نکالنا ۔ |
| Haul rope | Noun | رسا ، جس سے کو ئ چیز کھینچی جاتی ہے |
| Haul seine | Noun | مچھلی پکڑنے کا جال |
| Haulage | Noun | جہازوں کی مزدوری ، کشتی وغیرہ کے کھینچنے کی اجُرت ۔ |
| Haulage transpt | Adjective | کھینچنے یا گھسیٹنے کا عمل بار کشی کھینچنے یا ڈھونے کے اخراجات اجرت بارکشی ۔ |
| Hauled | Verb | گھسیٹے ۔ |
| Hauler | Noun | کھینچنے والا ۔ |
| Haulier | Noun | ادارہِ نقل و حمل ۔ حمل و نقل کی کمپنی ۔ ٹرکوں کی تِجارتی کمپنی ۔ |
| Hauling stock transpt | Adjective | آلات نقل و حمل ۔ |
| Haulm | Noun | شاخیں ۔ ڈالیاں ۔ ڈنٹھل ۔ پتے ۔ گھاس پھوس ۔ ایک شاخ ۔ ڈنڈی ۔ جو فرش پر بچھانے کے کام آتے ہیں ۔ |
| Haunch | Adjective | چوتڑ ، ران اور پٹھے کا گوشت ۔ |
| Haunch back | — | — |
| Haunch bone | Noun | کو لہے کی ہڈی |
| Haunched | Adjective | جِس جانور کے کُولھے سے گوشت لیا گیا ہو ۔ |
| Haunt | Verb | جن یا بھوت آنا ۔ |
| Haunted | Verb | جن یا بھوت آئے ۔ |
| Haunter | Noun | آمدورفت رکھنے والا ۔ روح / بھوت جو ظاہر ہو ۔ |
| Haunting | Adjective | ٹھہرتے ٹھہراتے ۔ بار بار یاد آنے والا ۔ نہ بھولنے والا ۔ ذہن میں بار بار آنے والا ۔ |
| Hausa | Noun | ہوٴسا ۔ ہاسا ۔ سوڈان یا نائجیریا کا باشِندہ ۔ اِن کی مُشتَرکہ زُبان ۔ |
| Hause | Adjective | دو اونچا ئیوں کے درمیان تنگ گھاٹی |