English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hausen Noun ہیزن ۔ بڑی ،سفید اسٹرجن شارک کی طرح کی مَچھلی ۔
Hausfrau Noun جرمنِ خاتونِ خانہ ۔ مالکن ۔
Hausse Noun توپ کی اگلی شست
Haussmanize Verb سڑکوں کو سیدھا اور چوڑا کرنا
Haustellate Adjective ایسے اعضا سے مُتعلّق ۔
Haustellum Noun جُرعیّہ ۔ جاذبیہ خرطوم ۔ بعض قشریوں اور کیڑوں کے چوسنے والے اعضا ۔
Haustorium Noun جاذبہ ۔ برنبات
Haustral Noun تاچکی ، نہاں خانہ ، کیسہ
Haustration Adjective قولون کی بیماری یا نقص ۔
Haustrum Noun نہاں خانہ
Haustus پتلی دوا جس کو ایک بار میں پی لیا جائے ، پانی سے پتلی دوا کی ایک خوراک ۔
Haut gout Noun تیز ذائقہ ۔ چٹپٹا پن
Haut monde Noun جدید وضع قطع کا دِلدادہ طبقہ ۔
Haut relief Noun ابھری ہوئ تصویر یا مورت
Haut ton Noun بلند فیشن کے لوگ
Hautboy Noun نفیری ۔ شہنائی ۔ ایک طرح کی بانسری ۔
Hautboyist Noun نفیری نواز ۔ بانسری بجانے والا
Haute couture Noun اعلیٰ درجے کا ۔ رائج الوقت مذاق ۔ وضع ۔ لِباس ۔
Haute cuisine Noun اعلیٰ درجے کے طعام خصوصاً فرانس کے قدیم روایتی کھانے ۔
Haute ecole Noun گھوڑوں کی تربیت اور شہسواری کے فن کے اعلیٰ تربیت اور اِس کا مُظاہرہ ۔
Hauteur Noun کِبر ، نخوت ، غرور ، تمکنت کا انداز ۔
Hautmal Noun شدید مرگی
Hauyne Noun ایلو مینیم اور سوڈیم کا ایک سیلیکٹ جس میں کیلشیم سلفیٹ شامل رہتا ہے
Hauynite Noun آوینٹ یا آوین ۔ ایلومینم ، کیلشیم اور سوڈیم پر مشتمل سلیکا اور سلفیٹ معدنیات جن کا رنگ عام طور پر نیلا مائل یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔
Havana Noun سگار جو ہوانا میں ہو ۔ کیوبا میں کہیں اور بنا ہو ۔
Havasal Name حواصل : ايک سفید آبی پرندہ ۔
Have Verb رکھنا ۔
Have a baby Verb بچہ جننا ۔ بچّے کی پیدائش ہونا ۔
Have a ball Verb روک ٹوک کے بغیر شاندار زندگی بسر کرنا ۔
Have a bash Verb کسی کام کو کرنے کی کوشش کرنا ۔ کئے جانا خواہ کامیابی کی اُمید نہ ہو ۔