English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haswaar Name ہسوار: عقلمند ۔ ہوشیار ۔ دانشمند ۔
Hat Noun ٹوپی ، کلاہ ، دھوپ کی ٹوپی ، شام کی ٹوپی ۔
Hat band Noun ہیٹ کی پٹی جو اس کے گرد باندہی ہوتی ہے
Hat block Noun ہیٹ کا قالب
Hat body Noun فلٹ کا وہ حصہ جس کوکاٹ کر ہیٹ بناتے ہیں
Hat box Noun ہیٹ رکھنے کا بکس
Hat brush Noun ہیٹ کو صاف کرنے کا برش
Hat die Noun ہیٹ کا قالب
Hat homage Noun احترامًا ہیٹ کو اٹھانا
Hat is the magician doing now Phrase جادو گر اب کیا کر رہا ہے ۔
Hat money Noun ہیٹ کی قیمت جو چھوٹا سا صلہ مالک کو دیا جا تا ہے
Hat piece Noun چھوٹا خود جو ہیٹ کے اندر پہنا جاتا ہے
Hat pin Noun ایک لمبی پن جو عورتوں کے سر پر ہیٹ کو ٹھہرانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔
Hat stand Noun کوٹ یا ہیٹ لٹکانے کی ہُک ۔
Hat trick Noun کھیل میں لگاتار تین کامیابیاں حاصل کرنا ۔
Hata Name حاطہ ۔ درخت کا نام ۔
Hatable Adjective قابلِ نفرت ۔ نفرت کے قابل ۔ ناپسندیدہ ۔
Hataf Name ہتف: ندا ۔ صدا ۔ آواز ۔
Hatak Name ہتاک: راز افشاں کرنے والا ۔ بھید ظاہر کرنے والا ۔
Hatal Name ہتال: طاقتور ۔ قوی ۔ توانا ۔
Hatam Name حاتم ۔ مشہور سخی ۔
Hatar Name حتار ۔ عقاب ۔
Hatband Noun ہیٹ کے چھجّے کے اُوپر اطراف کی پٹّی ۔
Hatbox Noun کُلاہ دان ۔ صَندُوق جو دورانِ سفر یا ویسے ہی ایک یا کئی ٹوپیاں رکھنے کے کام آتا ہے ۔
Hatch Adjective ہیچ ۔ انڈے سینا ۔ چوزے کا انڈے سے نکلنا ۔
Hatch back Noun کھلی چھت گاڑی ۔ موٹر کار جس کی چھت پچھلی جانب ڈھلواں ہوتی ہے ۔ اس قسم کی چھت ۔
Hatch boat Noun ایک قسم کا چھوٹا جہاز جس کے عرشے میں بہت سی کھڑکیاں ہوتی ہیں
Hatch shipg Adjective جہاز کا دروازہ جس سے مال تہ خانے میں اتارتے ہیں ۔
Hatch way جہاز کے عرشے میں وہ کھڑکی یا دروازہ جس سے مال تہ خانے میں اُتارتے ہیں ۔
Hatchability Noun انڈے سینے کی اہلیت ۔