English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hatchable | Adjective | سینے کے قابل ۔ سیۓ جانے کے قابل ۔ |
| Hatchback | Noun | پِچھلی طرف سے کھلنے والے زائد دروازے کی کار جِس کا پِچھلا دروازہ ڈھکنے کی طرح اُوپر کی طرف اُٹھ جاتا ہے ۔ |
| Hatched | Verb | بچے نکالنا ۔ |
| Hatched moulding | Noun | متقاطع متوازی خطوط کی کندہ کاری |
| Hatchel | Noun, Verb | سن وغیرہ صاف کرنے کا کنگھا ۔ سن صاف کرنا ۔ |
| Hatcheller | Noun | سن کو صاف کرنے والا |
| Hatcher | Noun | سینے والا ۔ بچّے نِکالنے والا ۔ |
| Hatchery | Noun | سینالہ ۔ مرغیوں اور مچھلیوں کے انڈوں سے بچّے نِکلوانے کی جگہ ۔ |
| Hatches catches matches and dispatches | اخبارات میں ولادت منگنی شادی اور موت کی خبریں ۔ | |
| Hatchet | کلہاڑا ۔ | |
| Hatchet face | Noun | تیکھے نمایاں نقوش والا پتلا چہرہ ۔ لمبوترا چہرہ ۔ |
| Hatchet faced | Adjective | تنگ کتابی چہرے والا |
| Hatchet faced | Adjective | تنگ کتابی چہرے والا |
| Hatchet fist | Noun | تنگ مٹھی |
| Hatchet jaw | Noun | تنگ جبڑا |
| Hatchet man | Noun | کراۓ کا قاتل ۔ طفیلیہ ۔ حاکِم کی طرف سے نظم و ضبط قائم کرنے والا ۔ |
| Hatchettin | Noun | ذردی مائل سفید نیم |
| Hatching | Noun | متوازی اور ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوئی لکیروں کے ذریعے سایہ کاری یا رنگ بھرنے کا عمل ۔ |
| Hatchling | Noun | نیا چوزہ جو ابھی انڈے میں سے نِکلا ہو ۔ فریش چوزہ ۔ تازہ دم پیدا ہونے والا چوزہ ۔ |
| Hatchment | Noun | ایک بڑی عموماً لوزاتی شکل کی تختی یا کتبہ جِس پر وفات یافتہ شخص کے نسبی نِشانات نقش ہوتے ہیں ۔ |
| Hatchway | Noun | ڈھکنا بند راستہ ۔ کواڑ ۔ کھڑکی ۔ موکھا ۔ اسی طرح کا راستہ ۔ فرش میں ۔ چھت میں ۔ |
| Hate | Verb | سخت ناپسند کرنا ۔ نفرت کرنا ۔ گھِن کھانا ۔ |
| Hateable | Adjective | قابل نفرت ۔ کریہہ ۔ ناپسندیدہ ۔ |
| Hated | Verb | نفرت کی ۔ |
| Hateem | Name | حطیم : خانہ کعبہ میں رکن اور مقامِ زم زم کے مابین کی دیوار جو مغرب کی طرف ہے ۔ |
| Hateera | Name | حطیرہ : لکڑی یا بانس کا احاطہ ، |
| Hateez | Name | حطیظ : صاحبِ قدر ۔ |
| Hatef | Name | ہاتف: غیبی آواز ۔ غیب کی آواز ۔ تعریف کرنےوالا فرشتہ ۔ |
| Hateful | Adjective | بد ، بُرا ، کینہ ور ، حاسد ، نفرت انگیز ، قابل نفرت ۔ |
| Hatefully | Adverb | نفرت انگیز طور پر ۔ نفرت سے ۔ نفرت کرتے ہوۓ ۔ |