English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ghareezah Name غریزہ: فطرت ۔ عادت ۔
Ghares Name غارس: باغبان ۔ پودا لگانے والا
Gharesh Name غارش ۔ مالی درخت لگانے والا ۔
Gharfah Name غرفہ ۔ دریچہ ۔ کھڑکی ۔
Gharial Noun گھڑیال ۔ مگرمچھ ۔ انڈونیشیا و ملایا میں پایا جانے والا گھڑیال ۔
Gharib Name غریب : نادار ۔ مسافر ۔ مفلس ۔
Gharib ul diyyar
Gharif Name غریف: گنجان ۔ گھنا درخت ۔
Gharir Name غریر : اچھے اخلاق والا ۔ خوش اخلاق ۔
Gharisa Name غارسہ ۔ گزری ہوئی ۔
Gharish Name غارش ۔ مالی درخت لگانے والا ۔
Gharqa Name غارقہ ۔ چاند رات پروین ۔
Gharrah Name غرہ ۔ چاند کی پہلی رات ۔
Gharry Noun گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ تانگہ ۔ چھَکڑا ۔ ریڑھی جِسے گھوڑا یا گدھا کھینچتا ہو ۔
Gharsa Name غارسیہ ۔ گزری ہوئی ۔
Gharseela Name غرسیلہ ۔ نخرہ ۔ ادا ۔
Gharzat Name غرزت: خصلت ۔ اطوار ۔ سرشت۔
Ghasam Name غژم ۔ انگور کا تازہ پکا ہوا دانہ ۔
Ghasanfer Name غضنفر: دلیر ۔ بہادر ۔ شجاع ۔
Ghashah Name غاشہ: پردہ ۔ زین پوش ۔ پلان ۔
Ghasharob Name غشارب ۔ طاقتور شخص ۔
Ghashia Name غاشیہ ۔ ڈھانپ لینے والی زین پوش پردہ پوش پردہ ۔
Ghashmir Name غشمیر : فیاض ۔ سخی ۔
Ghashmira ghashmira Name غشمیر ہ فیاض سخی
Ghasif Name غاصف ۔ پرمسرت ۔
Ghasiq Name غاسق ۔ چاند ۔
Ghasiqa Name غاسقہ ۔ پروین چاند رات ۔
Ghasqa Name غاسقہ ۔ چاند جیسی ۔
Ghast Adjective خوفناک ۔ مہیب ۔
Ghastlily Adverb بھیانک پن سے ۔ وحشت ناک طریقے سے ۔