English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghamz e akhter | Name | غمز اختر ۔ ستارے کی چمک ۔ |
| Ghamza | Name | غمزہ ۔ ناز وادا ۔ نخرہ ۔ پیار ۔ |
| Ghamza akhter | Name | غمزہ اختر ۔ ستارے کی روشنی ستارے کی چمک ۔ |
| Ghamza e gul | Name | غمزہ گل ۔ پھول کا کھلنا ۔ |
| Ghamzah | Name | غمزہ : آنکھوں کا اشارہ ۔ معشوقانہ ادا ۔ |
| Ghana | Name | غنا ۔ فائدہ ۔ |
| Ghanaar | Name | غنار ۔ دولت مندی ۔ بے نیازی ۔ راگ ۔ |
| Ghaneemat | Name | غنیمت ۔ عمدہ ۔ قدر جنگ کے بعد ملنے والا مال ۔ |
| Ghanger | Name | غنجر : ابٹن ۔ غازہ ۔ ناز و انداز ۔ |
| Ghani | Name | غنی ۔ بے نیاز ۔ |
| Ghania | Name | غانیہ ۔ مال و دولت رئیسہ امیر دولت مند گلوکارا گانے والی بے پرواہ بے نیاز خوبصورت ۔ |
| Ghanim | Name | غنیم ۔ دولت کا انبار ۔ |
| Ghanjara | Name | غنجارہ ۔ ناز وادا ۔ |
| Ghannat | Name | غنات : اٹھنے بیٹھنے کا کحاظ رکھکنے والا ۔ |
| Ghanoon | Name | غنون : چھوٹے ستارے : |
| Ghara | Name | غرہ : سفیدی ۔ چمک ۔ چاند کی پہلی رات ۔ |
| Gharaib | Name | غرائب: نادر اشیاء ۔ عجیب و غریب ۔ |
| Gharam | Name | غرام : محبت ۔ چاہت ۔ لگاﺅ ۔ |
| Gharan | Name | غیران ۔ عزت والا ۔ |
| Gharaz | Name | غراز: سرکش ۔ مغرور ۔ متکبر ۔ |
| Gharaza | Name | غراضہ ۔ تازگی ۔ نزہت ۔ |
| Gharba | Name | غاربہ ۔ کندھا ۔ |
| Gharban | Name | غربان : بھوکا ۔ |
| Gharbeelah | Name | غربیلہ: ناز ، نخرہ ۔ |
| Gharbila | Name | غربیلہ ۔ نازوادا ۔ نخرہ ۔ |
| Ghareb | Name | غارب : کندھا ۔ شانہ ۔ |
| Ghareeb | Name | غریب ۔ نادر مسافر عاجز ۔ |
| Ghareeb nawaz | Name | غریب نواز : غریب پرور ۔ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا خطاب : |
| Ghareef | Name | غریف ۔ گھنا درخت ۔ |
| Ghareeq | Name | غریق: ڈوبا ہوا ۔ سمایا ہوا ۔ |