English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghalfa | Name | غلفہ ۔ عیش و نشاط ۔ عشرت ۔ آرام ۔ راحت ۔ |
| Ghalgeer | Name | غلگیر : معمار ۔ راج ۔ بیل بوٹے بنانے والا ۔ |
| Ghali | Name | غالی : گراں قیمت ۔ مہنگا ۔ حد سے تجاوز کرے والا |
| Ghalia | Name | غالیہ ۔ وہ خوشبو جوکا فور مشک اور عنبر وغیرہ کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| Ghalib | Name | غالب ۔ زبردست ۔ |
| Ghaliba | Name | غالبہ ۔ فتح کرنے والی ۔ |
| Ghalim | Name | غلیم ۔ حسین و جمیل نو عمر لڑکی ۔ خوبصورت لڑکی ۔ |
| Ghalita | Name | غلیتہ ۔ ایک قسم کی گھاس ۔ |
| Ghamaar | Name | غمار ۔ بہتات ۔ |
| Ghamam | Name | غمام : بادل ۔ ابر ۔ |
| Ghamama | Name | غمامہ ۔ بادل ابر ۔ |
| Ghamar | Name | غمار ۔ بہتات ۔ |
| Ghamas | Name | غامص ۔ عقل سے بالا ۔ |
| Ghamashia | Name | غماشیہ ۔ پردہ کرنے والی ۔ |
| Ghamaz | Name | غامز : گناہ بخشنے والا ۔ |
| Ghamd | Name | غمد ۔ تلوار یا چھری کا نیام ۔ |
| Ghameez | Name | غمیز ۔ سبز گھاس جو خشک گھاس کے نیچے اگی ہو بہت پانی ۔ |
| Ghamer | Name | غامر ۔ ویران زمین پانی میں ڈوبی ہوئی زمین ۔ |
| Ghamess | Name | غمیس ۔ تاریک رات ۔ نادرشے ۔ گنجان درخت یا جنگل ۔ |
| Ghamez | Name | غامیض: جو سمجھ میں نہ آئے ، سمجھ سے بال تر۔ |
| Ghamish | Name | غمیس ۔ نایاب چیز ۔ |
| Ghamishira | Name | غمشیرہ ۔ سخاوت کرنے والی ۔ |
| Ghamiz | Name | غامیز : نیزہ کو سیدھا کرنے کا خواہش مند ۔ |
| Ghamiza | Name | غامضہ ۔ خفیہ کلام پوشیدہ کلام ۔ |
| Ghammam | Name | غمام ۔ بادل ۔ |
| Ghammama | Name | غمامہ ۔ بادل ابر ۔ |
| Ghamra | Name | غمرہ ۔ زعفران ۔ |
| Ghamuza | Name | غموضہ ۔ علم و ہنر کے خفیہ گوشے ۔ |
| Ghamz akhtar | Name | غمز اختر ۔ ستارے کی چمک ۔ |
| Ghamz e akhtar | Name | غمز احتر ۔ ستارے کی چمک ۔ |