English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghafra | Name | غافرہ ۔ |
| Ghafran | Name | غفران : معاف کرنا ۔ بخش دینا ۔ |
| Ghafren | Name | غفران ۔ اللہ پاک کا صفاتی نام گناہ معاف کرنے والا ۔ |
| Ghafru | Name | غافرو ۔ گناہوں کو چھپانے والا ۔ |
| Ghai | Name | غائی ۔ انتہائی ۔ اخیر ۔ انجام کار ۔ |
| Ghaib | Name | غیب ۔ پوشیدہ ۔ |
| Ghaiba | Name | غیبہ ۔ ترکش ۔ تیر دان ۔ |
| Ghaida | Name | غیدا ۔ خوبصورت عورت ۔ حسین عورت ۔ |
| Ghaidan | Name | غیدان : شباب ۔ نوجوانی ۔ |
| Ghaidaq | Name | غیداق : شریف آدمی ۔ نیک آدمی ۔ |
| Ghaieb | Name | غائب ۔ اوجھل پوشیدہ ۔ |
| Ghaiet | Name | غایت ۔ مطلب ۔ |
| Ghaim | Name | غیم : آسمان کو ڈھانپ لینے والا ۔ |
| Ghainan | Name | اغینان ۔ کفایت ۔ طاقتور ۔ قدرت ۔ دسترس ۔ بے پروائی ۔ |
| Ghair | Name | غائر : وسیع ۔ گہرا ۔ عریض: |
| Ghaira | Name | غائرہ ۔ دوپہر کا سونا ۔ |
| Ghairan | Name | غیران : غیرت مند شخص۔ |
| Ghairat | Name | غیرت ۔ شرم ۔ |
| Ghairat e hawwa | Name | غیرت حوا ۔ جس سے حور حیا کرے ۔ |
| Ghairat hoor | Name | غیرت حُور ۔ جسے دیکھ کر حُور کو حیا آجائے ۔ |
| Ghairat ul nisa | Name | غیرت النسا ء ۔ حیا دار عورت ۔ عورت کی حیاء ۔ عورت کی شرم ۔ |
| Ghairat un nisa | Name | غیرت النساء ۔ عورتوں کی غیرت ۔ |
| Ghais | Name | غیث ۔ بارش ۔ |
| Ghaishan | Name | غیشان ۔ جوانی ۔ نوجوانی ۔ |
| Ghaisman | Name | غیثمان :جوانی ۔ شباب ۔ |
| Ghaiz | Name | غیض ۔ شگوفہ ۔ |
| Ghajeb | Name | غایب ۔ اوجھل ۔ چھپا ہوا ۔ |
| Ghalba | Name | غلبہ ۔ ترجیح ۔ غالب ہونا ۔ زیادتی ۔ |
| Ghaleefer | Name | غلیفر : عمارت تعمیر کرنے والا ۔ معمار ۔ |
| Ghaleem | Name | غلیم ۔ سن بلوغت کو پہنچی ہوئی ۔ |