English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ghadeera | Name | غدیرہ ۔ زلف ۔ بال ۔ |
| Ghadeeraaara | Name | غریرہ آرا ۔ زلف سجانے والی ۔ |
| Ghadef | Name | غادف: کشتی چلانے والا ۔ ملاح ۔ ناخدا ۔ |
| Ghadeh | Name | غادہ ۔ صبح کے وقت برسنے والی بارش نازک اندام عورت ۔ |
| Ghadfa | Name | غادفہ ۔ کشتی بان ۔ |
| Ghadi | Name | غادی ۔ صبح کے وقت چلنے والا شیر ۔ |
| Ghadia | Name | غادیہ ۔ صبح کی بارش صبح کے وقت کا بادل ۔ |
| Ghadif | Name | غادف ۔ کشتی چلانے والا ۔ |
| Ghadir | Name | غادر ۔ زور دار ۔ |
| Ghadira | Name | غذیرہ ۔ بال گیسو زلف ۔ |
| Ghadirara | Name | غذیرہ آراء ۔ بال سجانے والی زلف کی آرائش کرنے والی ۔ |
| Ghadoor | Name | غدور ۔ بے وفا ۔ |
| Ghadra | Name | غادرہ ۔ غور کرنے والی ۔ |
| Ghadur | Name | غدور : بے وفا ۔ |
| Ghadyan | Name | غدیاں : ناشتا کرے والا ۔ صبح کے وقت کھانے والا ۔ |
| Ghaee | Name | غائی ۔ آخری غایت سے منسوب ۔ |
| Ghafar | Name | غفار : گناہوں کع معاف کرنے والا ۔ |
| Ghafeer | Name | غفیر ۔محیط ۔ ہجوم ۔ انبوہ ۔ |
| Ghafer | Name | غافر ۔ گناہ معاف کرنے والا ۔ |
| Ghaffar | Name | غفار ۔ بخشش کرنے والا ۔ |
| Ghaffor | Name | غفور ۔ معاف کرنے والا ۔ |
| Ghafforan | Name | غفوراں ۔ معاف کرنے والی ۔ |
| Ghafir | Name | غافر : گناہ بخشنے والا ۔ خطائیں معاف کرنے والا ۔ |
| Ghafira | Name | غفیرہ ۔ چھپانے والی ۔ کثیر ۔ وافر ۔ |
| Ghafkar | Name | غفکر ۔ چکنی مٹی کا بنا ہوا ۔ |
| Ghafker | Name | غفکر ۔ چکنی مٹی کا بنا ہوا ۔ |
| Ghafna | Name | غافنہ ۔ نازک دل آسودہ زندگی والی ۔ |
| Ghafoor | Name | غفور : بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔ |
| Ghafoora | Name | غفورہ ۔ معاف کرنے والی ۔ |
| Ghafooran | Name | غفوراں ۔ معاف کرنے والی ۔ |