English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
German sixth Noun سر گم جس میں چھٹا سر بڑھا ہوا ہوتا ہے ۔
German steel Noun جرمن لوہا ۔
German text قدیم ٹائپ کے انگریزی حروف (جو جرمن حروف سے مشابہ ہیں) ۔
German tinder (کیمیا) قُو ۔جو جلانے اور خون بند کرنے کے کام اَتا ہے ۔
German wallflower Noun گل شبو کی ایک قسم ۔
German wool Noun رنگین اونی تانگا ۔
Germanates mg2 geo4 جرمنیٹس ۔ جرمینیم کے آکسی مرکبات مثلاً srgeo3اور mg2 geo4۔
Germander Noun ارپہ ، گل خنو
Germander common Noun بلوط الارض
Germane Adjective کسی موضوع یا بحث سے تعلق رکھنے والا ، متعلق ۔
Germane germanium tetrahydride geh4
Germanic Adjective جَرمانی ۔ جَرمنوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ ٹیوٹنی ۔ ٹیوٹنی لوگوں سے مُتعلّق ۔
Germanin Noun ایک دوا کا تِجارتی نام ۔
Germanism Noun جَرمنیت ۔ جَرمنوں کا خاصہ ۔ جَرمنی اندازِ فِکر و عمل ۔ جَرمَن الاصل سے اُنس ۔
Germanist Noun جَرمَن ادب ۔ زُبان کا عالِم ۔ کلچَر کا عالِم ۔ زُبان کا مُتخَصِّص ۔
Germanity Noun جرمنوں کی مخصوص خصوصیت ۔
Germanium Noun ایک کمیاب خاکَستری سُفید دھاتی عنصر جو بَصری آلات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ کیمرہ اور خُوردبینوں کے عدسوں کا جُزو ۔
Germanium ge mp
Germanium oxide geo2
Germanization Noun جر من بنا نا ۔
Germanize Verb, Interjection جرمن بننایا بنانا ۔ جرمن طور طریقے اپنانا ۔ جرمنوں کے رنگ میں ڈھالنا یا ڈھلنا ۔
Germano mania Adjective جر من پرستی ۔ جر من بننے کا خبط ۔
Germanophil Adjective جرمن دوست ۔
Germanophilist Noun جرمن دوست ۔
Germanophobe Noun جرمن ترس ۔
Germanous Adjective دو جوہری صورت میں جرمینیم کا حامِل ۔
Germanphobia Noun جرمن ترسی ۔
Germany جرمنی ۔
Germen Noun بیج کی ابتدائی نمو کی حالت ۔
Germiciadal Noun جراثیم کش