English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Germ cell Noun جرم خلیہ ۔ ابتدائی خلیہ ۔
Germ enamel Noun مینا جرمیہ
Germ gland Noun تخم دان ۔
Germ layer Adjective جرم لیئر ۔ تہہ تخم حیات ۔ ایمبر یو کی تین بنیادی تہوں میں سے کوئی ایک ایکٹیو ڈرم انہی میں سے بافت کے بالغ عضوئیے ترقی پاتے ہیں ۔
Germ layers the layers of cells in an animal embryo which are destined to give rise to particular tissues and organs in the adult Phrase خلہو کے گروپ کی ایک خاص تہہ جس کو جنین میں شناخت کیا جاسکتا ہے جنین کے حرکت کرنے کے عمل کے دوران یا فوراَ بعد مں یکساں ہوتی ہیں یا مختلف ہوتی ہیں ۔
Germ membrane Noun غشائے نہوضی ۔
Germ plasm Noun جَرم مایہ ۔ نابت مایہ ۔ خُلیہ کے پروٹو پلازم کا وہ حِصّہ جو موروثی خواص مُنتقِل کَرنے والے کروموسوم اور جنین پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Germ polyp Noun تخمی مرجان ۔
Germ pore Noun تخمی مسام ۔
Germ shield Noun تخمی سپر ۔
Germ stock Noun عضو مادری ۔
Germ theory Noun نظریہ جر ثومہ ۔ جراثیمی نظریہ ۔
Germ tube Noun ڈوڈا ۔
Germ vesicle Noun نوات بیضہ ء خلیہ ۔
Germ warfare Noun جَرثومی جَنگ ۔ حیاتیاتی جَنگ ۔
German Adjective حقیقی ۔ سگا ۔ جِن کے اَجداد ایک ہوں ۔
German band Noun خانہ بدوش گویّے ۔
German bit Noun جرمن برما ۔
German clock Noun جر من گھڑی ۔
German flute Noun جرمن بانسری ۔
German iris Noun گوراوجا ، بچ ، بچھ ، بچ خراسانی ، سفید ، بچ ، کیوریکامول
German measles جرمن خسرہ ۔ چھوٹا خسرہ ۔ روبیلا ۔ خسرہ کی ایک قسم ۔
German measles rubella Noun جَرمَن خَسرہ ۔ ایک متعدی وائرس کا مرض جو خَسرہ سے کم شدید ہوتا ہے ۔ چھوٹا خَسرہ ۔ بُخار ، التہاب خون اور گلے کی خرابی اِس کی علامتیں ہیں ۔
German mile Noun تقریباٍ چار پانث انگریزی میل کے درمیان کی دوری ۔
German millet Noun باجرے کی قسم ۔
German paste Noun قفس بند چڑیوں کی ایک غذا ۔
German process Noun تا نبے کے تصفیئے میں استحالے کا عمل ۔
German sarsaparilla Noun مصنوعی اُ شبہ ۔
German shepherd Noun جَرمَن شیفرڈ ۔ شیفرڈ کُتّوں کی کوئی نَسَل جو ذہانت کے لیے مشہُور ہیں ۔ پولیس کے کام میں مدد دینے والے ۔
German silver جرمن سلور ۔ تانبے ، زنک اور نکل کی ایک بھرت ان کے اجزا بالترتیب 60 فیصد ، 20 فیصد اور 20 فیصد ہوتے ہیں ۔ سلور کے برتناں وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔