English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Geotropically Adverb ارض رخی طور پر ۔
Geotropism Noun ارض رُخی ۔ زیر نموئی ۔ زمین کی جانِب ثَقلی قُوت کے تحت جھُکنے یا مُڑنے کا رُجحان ۔
Geotrupidae Adjective جیو ٹروپیڈا ۔ گوبر خور پتنگے ۔ گبریلا پتنگوں کا خاندان ۔
Geous Adjective انتہائی دل ہلا دینے والا ۔ سخت ظالمانہ شرمناک ۔
Gephyrean Noun کنڈل کیڑے کی قسم کے ایک کیڑے سے متعلق ۔
Ger i
Gera phobia Phrase بزرگی کا ڈر یا خوف
Gerah Noun ایک عبرانی سکہ اور وزن ۔
Geraniaceous Adjective جیرانیولی ۔ جی رینئیم جِنس کے خُود رو اور گھروں میں اُگاۓ جانے والے پودے سے مُتعلّق ۔ گُلِ شمعدانی سے مُتعلّق ۔
Geranin Noun گل شمعدانی کا قابض عنصر ۔
Geraniol Noun جیرانیول ۔ ایک غیر سیر شُدہ الکوحل ، جو عام طور پَر صابن اور عطریات میں خُوشبو کے باعث اِستعمال ہوتا ہے ۔
Geraniol a terpene alcohol responsible for the smell of spearmint Phrase جرینی اول ، ایک مائع الکحل نقطہ جوش ۱۰۷ سینٹی گریڈ آزادانہ طور پر یا بہت سے لازمی تیلوں میں بطور ایسٹر پایا جاتا ہے ۔
Geraniol c10 h17 oh
Geranium Noun گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔
Geranium lucidum Noun گل شمع دانی ، جرینیم
Geranium nepalense Noun بھانڈا
Geranium ocellatum Noun بھانڈ ، بھانڈا
Gerardia Noun جرارڈیا ۔ جرار ڈیا نَسَل کا پودا جِس کی پھُولی ہوئی زردانی پَر ارغوانی ، گُلابی یا زرد پھُول لگتے ہیں
Geratology Noun معدومیات ۔ شیخوخیات ۔ علمِ بیری ۔
Gerbera Noun جِنس جربیرا کا کوئی افریقہ و ایشیا سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ خصوصاً ٹرانسوال کا ڈیزی ۔
Gerbil Adjective گربل ۔ نقب زن ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے والا اکال جسم پر بھوری یا بادامی رنگ کا فر ہوتی ہے ۔
Gerbill Adjective گربل ۔ نقب زن ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے والا اکال جسم پر بھوری یا بادامی رنگ کی فر ہوتی ہے ۔ تھوڑی سیاہی مائل نظر آتی ہے ۔
Gerbille Noun جنگلی چوہے کی جنس کا کوئی جانور ۔
Gerent Noun مُہتمم ۔ حاکم ۔
Gerenuk Noun مشرقِی افریقہ کا ایک لمبی گردن والا ایک قِسم کا ہِرن سے مِلتا جانور ۔
Geriatic Noun بڑھاپے سے متعلق
Geriatric Noun, Adjective بُڑھاپے سے تعلق رکھنے والا ۔ پُرانا ۔ فرسودہ ۔ پُرانے زمانے کی شے ۔
Geriatrician جیری ایٹریشن ۔
Geriatrics بوڑھوں کا معالجہ طبیہ ۔ میڈیکل ساینس کی وہ شاخ جو بڑھاپے اور اس کی بیماری سے بحث کرتی ہے ۔
Germ Adjective جرم ۔ جرثومہ ۔ خوردبینی اجسام بالخصوص مرض پیدا کرنے والے ۔ بیج تخم ۔