English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Georgics Noun علم زراعت ۔
Georgina Noun گل کوکب
Georgium sidus Noun سکنیہ ۔
Georoma Noun ارض بیں ۔ مناظر ارض پیما ۔
Georyssidae Adjective جیو ری سیڈا ۔ کیچڑ پسند بھونرے ۔ کیچڑ پسند کرنے واے بھونرے ۔ ان کا سر نیچے کی طرف خم کھائے ہوئے ہوتا ہے ۔ کسی طرح کا نمایاں سپر نہیں ہوتا ۔
Geos Noun جی ای او ایس ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے جیو ورکس نے تحلیق کیا ۔
Geoselenic Adjective زمین اور چاند کا ۔ ارضی قمری ۔
Geosphere Noun کُرہ زمین کی ٹھوس سطح ۔ زمین کے تقریباً مدوَّر یا کاسہ نُما خِطوں میں سے کوئی خِطہ اور اِس کا محاذی ماحول ۔
Geostatics Noun ارض سکونیات ۔ سکونیات استوار اجسام ۔
Geostationary Adjective اِس رفتار سے حرکت کرتے ہوۓ کہ مُستقلاً زمین کے اُوپر ایک ہی مقام پر رہیں ۔
Geostationary orbit satellite Noun جیوسٹیشنری آربٹ سٹیلائیٹ ۔ ایک کمیونیکیشنز سٹیلائیٹ جو زمین کے ساتھ گردش کرتا ہے پس یہ ایک مخصوص مقام پر ساکن یا جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے ۔
Geostrategic Adjective جُغرافیائی حِکمتِ عملی سے مُتعلّق ۔
Geostrategist Noun ماہرِ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔
Geostrategy Noun جُغ تزویرات ۔ جُغرافیائی تَدبیر ۔ جُغرافیائی سیاسَت کا وہ حِصّہ جِس کا تعلُّق حِکمتِ عملی سے ہو ۔ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔
Geostrophic Adjective ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Geostrophic flow flow of rotating fluid where the dominant force is the coriolis force Phrase جیوسٹرافک بہاﺅ ، کوریولس فورس کے زیر اثر گردش کرتے ہوئے سیال کا بہاﺅ ۔
Geostrophic wind Noun ہوا جِس کی حرکت کی سِمت زمین کی گَردِش کے تابع ہو ۔
Geosynchronous Adjective زمین کی گردِش کے متوازی حرکت کرتا ہوا ۔ ہم گِرد زمین ۔
Geosynchronous orbit a near circular satellite orbit with a period of exactly one day Phrase جیوسنکروینس مداد ، ایک قریبی ڈائروی سیٹلائٹ مدار جس کا دور ایک کامل دن کےبرابر ہوتا ہے ۔
Geosynchronous orbit a near circular satellite orbit with a period of exactly one day in the plane of the earths equaton
Geosynclinal Adjective کاسہء ارض سے متعلق ۔
Geosyncline Noun کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔
Geotaxis Adjective جیو ٹیکسز ۔ ارضی حرکت انگیزی ۔ آزادانہ نقل و حرکت کرنے والے اجسام کی کشش ثقل کے رد عمل میں حرکت ۔ ثقلی تقسیم ۔
Geotaxy Noun ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Geotectonic Adjective چٹان سازی ۔
Geothermal Adjective زمین کی اندرونی حرارت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Geothermal energy Adjective زمین کے اندر کی گرمی اور حرارت سے حاصل ہونے والی توانائی ۔
Geothermal energy energy derived form the transfer of heat from the core to the surface of the earth Phrase جیو تھرمل توانائی ، زمین کے مرکز سے سطح تک حرارت کے انتقال سے حاصل ہونے والی توانائی ۔
Geothermometer Noun زیر ارضی تپش پیما ۔
Geotropic Adjective ثقل نسبتی ۔ ثقل میلانی ۔ ثقل سے مُناسبت رکھنے والا ۔